• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت فورم پر شمولیت اختیار کرنے کا وڈیو طریقہ

admin

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جو دوست ختم نبوت فورم کو جوائن کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے سب سے پہلے اس وڈیو کا دیکھنا بہت ضرور ہے کیوں کہ اس وڈیو میں فورم پر رکنیت حاصل کرنے کا مختصر طریقہ سمجھایا گیا ہے

مدیر کی آخری تدوین :

aliali

رکن ختم نبوت فورم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نعبد و نصلی علی الرسول الکریم ۔
اما بعد:
جیسا کہ تمام مسلمانوں کو معلوم ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عموی بعثت ہی تمام شریعتوں کی خاتم ہوئی اور سلسلہ نبوت انتہاء کو پہنچا،روحانیت اپنی تمام شیون کے ساتھ جلوہ گر ہوئی وہ آگئےجو کائنات کے مظھر اتم ہوئےوہ آئے تو رحمت اظھر بن کے آئےبوجہ رحمت کے نہ کوئی مظھر باقی نہ ظھیر؛اظھر سے بڑھکر کوئی مظھر نہیں واتم کے بعد کوئی تمام نہیں۔ہو بھی تو کیسے جب وقوع کا کوئی امکان نہیں وہ رفعت میں اتنے اعلی کے بعد از خدا کوئی ایسا مقام نہیں،جن پر حق پہلے ظاہر ہو پھر ملک ایسا کوئی اعلی شان نہیں کہاں تک بیان ہو ان کی مدح ثنائی کہ خاتمیت میں شک کا کوئی گمان نہیں۔درود و سلام ہو اس آنے والے پر جس کے بعد کسی آنے والے کا کوئی مقام نہیں
سلامتی ہو ان عاملین ختم نبوت پرجن کے مشن کا کوئی خادم ناکام نہیں
 
زاھراحتشام

رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ میں اس فورم میں شامل ھوا لیکن شاید کام نا کرسکوں چونکہ میرے پاس تیز انٹرنیٹ کی سہولت نہیں او ر ویڈیو بھی نہیں دیکھ سکتا
بہرحال یہاں بھت کچھ سیکھوں گاان شااللہ
 
بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
انٹرنیٹ کی دنیا میں خوبصورت تخلیق
غلامان رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لیے بہترین آماجگاہ
تمام مسلک فکر سے تعلق رکھنے والوں کا مرکز
حق بات کی تائید کا ذریعہ
کام کا واسطہ
دل کا ترجمان
آنکھوں کی ٹھنڈک
روح کی پاکیزگی
سانسوں کی روانی
دھڑکنوں کی دلیل
تازگی کا احساس
ذہنی سکون
دماغ کی تقویت
زندگی کا نصب العین
خواب کی تعبیر
تیرہ شب کی روشنی
خیرہ ء نظر
ختم نبوت فورم
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ختم نبوت فورم کی رکنیت اختیار کرنے کا طریقہ (مختصر ویڈیو)

ختم نبوت فورم کی رکنیت اختیار کرنے کا طریقہ (تفصیلی ویڈیو)
 
ابو محمد

رکن ختم نبوت فورم
الحمدللہ آج مجھے بڑی خوشی محسوس ہورہی ہے کہ میں نے ایک عظیم مشن کے حامل فورم کی رکنیت حاصل کی ہے.... اب انشاءاللہ اس فورم سے ہمیں بہت کچھ حاصل کرنے کو ملے گا... میرا ارادہ ہے کہ اپنے دوست احباب سے بھی اس کا ذکر کروں گا اور ان کو بھی اس عظیم فورم میں شمولیت اختیار کرنے کی دعوت دوں گا.... انشاءاللہ
 
مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی

ماشا اللہ
جی ضرور جناب آپ اپنے دوستوں کو بھی فورم سے متعارف کروائیں اور ان کو فورم پر کام کرنے کے لیے تیار کریں
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
الحمدللہ آج مجھے بڑی خوشی محسوس ہورہی ہے کہ میں نے ایک عظیم مشن کے حامل فورم کی رکنیت حاصل کی ہے.... اب انشاءاللہ اس فورم سے ہمیں بہت کچھ حاصل کرنے کو ملے گا... میرا ارادہ ہے کہ اپنے دوست احباب سے بھی اس کا ذکر کروں گا اور ان کو بھی اس عظیم فورم میں شمولیت اختیار کرنے کی دعوت دوں گا.... انشاءاللہ
اللہ کاروان اہل حق و باطل میں فرق کرنے کی قوت کے حامل ہر مجاہد ختم نبوت کو اس عظیم فریضے میں شمولیت و استقامت عطاء فرمائیں آمین۔

اکیلے ہی چلے تھے بجانب منزل مگر
لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا
 
نسیم شاه

Top