• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

Recent content by ام ضیغم شاہ

  1. ام ضیغم شاہ

    مرزا قادیانی کی محمدی بیگم سے عشق کی کہانی

    سلطان احمد کے مقررہ میعاد میں نہ مرنے کی غلط تاویلیں پہلی تاویل قادیانی کہتے ہیں کہ محمدی بیگم کا والد احمد بیگ فوت ہو گیا تو سلطان احمد اس کے انجام سے ڈر گیا اور اس نے توبہ کر لی۔ اس لیے وہ اڑھائی سال کے اندر نہیں مرا۔ پیش گوئی میں شرط تھی کہ اگر انہوں نے توبہ نہ کی تو مقررہ میعاد کے اندر مریں...
  2. ام ضیغم شاہ

    مرزا قادیانی کی محمدی بیگم سے عشق کی کہانی

    دوسری تاویل پیش گوئی کا اصل مقصود محمدی بیگم سے نکاح نہیں تھا بلکہ مرزا احمد بیگ اور مرزا سلطان احمد کی ہلاکت تھی۔ پاکٹ بک : ص 453 یہ تاویل بھی لا یعنی اور فضول ہے کیونکہ 1 آپ پیش گوئی کو بار بار پڑھیں اس سے قطعاً یہ ثابت نہیں ہوتا کہ اصل مقصد مرزا احمد بیگ اور اس کے داماد کی ہلاکت اور موت...
  3. ام ضیغم شاہ

    مرزا قادیانی کی محمدی بیگم سے عشق کی کہانی

    مرزا قادیانی اپنے معیار کے مطابق کذاب اور دجال ثابت ہو گئے محمدی بیگم سے نکاح کی پیش گوئی مرزا صاحب کی سب سے اہم پیش گوئی ہے۔ اسے انہوں نے اپنی کتابوں میں بار بار دہرایا ہے اور اسے اپنے سچا اور جھوٹا ہونے کا معیار قرار دیا ہے۔ مرزا صاحب نے اعلان کیا کہ اگر یہ پیش گوئی پوری ہو جائے اور محمدی بیگم...
  4. ام ضیغم شاہ

    مرزا قادیانی کی محمدی بیگم سے عشق کی کہانی

    انسانی حقوق کا مسئلہ مرزا صاحب نے محمدی بیگم کے ساتھ نکاح کی پیش گوئی کرکے اور اس کے بارے میں اشتہار چھاپ کر صرف اسلامی احکام کی خلاف ورزی نہیں کی بلکہ بنیادی انسانی حقوق کو بھی پامال کیا۔ کوئی بھی انسانی معاشرہ اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ کوئی کسی کی بیٹی، بیوی یا ماں کے بارے میں یہ دعویٰ کرے...
  5. ام ضیغم شاہ

    مرزا قادیانی کی محمدی بیگم سے عشق کی کہانی

    تیسرا جز … محمدی بیگم کا والدتین سال میں فوت ہو جائے گا پیش گوئی کا تیسرا جز یہ تھا کہ اگر محمدی بیگم کے والد احمد بیگ نے اس کا نکاح مرزا قادیانی سے نہ کیا تو وہ تین سال میں فوت ہو جائے گا۔ہوا یہ کہ محمدی بیگم کے سلطان احمد بیگ سے نکاح کے تقریباً چھ مہینے بعد محمدی بیگم کا والد احمد بیگ قضائے...
  6. ام ضیغم شاہ

    مرزا قادیانی کی محمدی بیگم سے عشق کی کہانی

    پہلا جز … محمدی بیگم مصائب و آلام میں مبتلا ہو گی پیش گوئی میں تھا کہ اگر محمدی بیگم کا نکاح مرزا صاحب سے نہ ہوا تو اس کا انجام برا ہو گا اور اس پر مصائب و آلام نازل ہوں گے۔ مگر معاملہ بالکل اس کے بر عکس ہوا۔ محمدی بیگم نے لمبی عمر پائی اور بڑی آسودہ اور خوشحال زندگی گزاری۔اﷲ تعالیٰ نے اسے...
  7. ام ضیغم شاہ

    مرزا قادیانی کی محمدی بیگم سے عشق کی کہانی

    مجموعہ اشتہارات : ج 1 ص 221/219 نوٹ۔i مرزا غلام قادیانی تم غلط بیانی کر رہے ہو۔ ان پر تمہاری اطاعت صرف جائز کاموں میں فرض تھی ۔ لیکن جن کاموں میں تم پڑے ہوئے تھے یعنی دوسروں کی بیٹیوں پر غاصبانہ قبضہ اس میں ان پر تمہاری اطاعت فرض نہیں تھی۔ بلکہ مخالفت ضروری تھی۔ تم نے حدیث نہیں پڑھی: ’’لا طاعۃ...
  8. ام ضیغم شاہ

    مرزا قادیانی کی محمدی بیگم سے عشق کی کہانی

    بڑے بیٹے مرزا سلطان احمد اور فضل احمد کے بارے میں اشتہار مرزا صاحب کے بیٹے سلطان احمد اور فضل احمد جوان تھے۔ انہیں بڑھاپے میں مرزا صاحب کی یہ عشق بازی اور اوچھی حرکتیں اچھی نہ لگیں۔ لہٰذا انہوں نے بھی کوشش کی کہ اس لڑکی(محمدی بیگم) کا نکاح کہیں اور ہو جائے تا کہ نہ رہے بانس اور نہ بجے...
  9. ام ضیغم شاہ

    مرزا قادیانی کی محمدی بیگم سے عشق کی کہانی

    ٭ مرزا قادیانی کا خط محمدی بیگم کی پھوپھی (مرزا علی شیر کی بیوی اور عزت بی بی کی والدہ) کے نام ’’والدہ عزت بی بی کو معلوم ہو کہ مجھ کو خبر پہنچی ہے کہ چند روز تک )محمدی بیگم( مرزا احمد بیگ کی لڑکی کا نکاح ہونے والا ہے۔ اور میں خدا تعالیٰ کی قسم کھا چکا ہوں کہ اس نکاح سے سارے رشتے ناطے توڑ دوں...
  10. ام ضیغم شاہ

    مرزا قادیانی کی محمدی بیگم سے عشق کی کہانی

    مرزا علی شیر بیگ ، احمد بیگ کا سالا اور بہنوئی تھا۔اس کی بیٹی عزت بی بی مراز قادیانی کے بیٹے فضل احمد کی بیوی تھی۔ مرزا قادیانی نے ایک خط مرزا علی شیر بیگ کو لکھا۔ وہ ملاحظہ فرمائیں: ’’مشفقی مرزا علی شیر بیگ صاحب سلمہ تعالیٰ السلام علیکم و رحمۃ اﷲ تعالیٰ اﷲ تعالیٰ خوب جانتا ہے۔ کہ مجھ کو آپ سے...
  11. ام ضیغم شاہ

    مرزا قادیانی کی محمدی بیگم سے عشق کی کہانی

    مذکورہ بالا چار اقسام میں اگر قسم اول کے عصبات موجود ہوں تو باقی قسموں کے عصبات وارث نہیں ہوں گے۔و علی ھذ ا القیاس۔‘‘ فقہ احمدیہ جلد 2 ص 122 استخارہ بھی مرزا صاحب کا ڈھونگ استخارہ بھی مرزا صاحب کا ایک ڈھونگ تھا۔ یہاں استخارہ کا کوئی جواز ہی نہیں تھا۔ استخارہ مباح کاموں میں ہوتا ہے۔ فرض ، واجب...
  12. ام ضیغم شاہ

    مرزا قادیانی کی محمدی بیگم سے عشق کی کہانی

    تحریر:۔ مولانا محمد دین سیالوی صاحب مرزا قادیانی کی محمدی بیگم سے عشق کی کہانی محمدی بیگم سے نکاح کی پیش گوئی مرزا صاحب کی سب سے اہم پیش گوئی ہے۔ اسے انہوں نے اپنی کتابوں میں بار بار دہرایا ہے اور اسے اپنے سچا اور جھوٹا ہونے کا معیار قرار دیا ہے۔ مرزا صاحب نے اعلان کیا کہ اگر یہ پیش گوئی پوری...
  13. ام ضیغم شاہ

    تحقیقات دستگیریہ فی رد ہفوات براہینیہ

    علامہ قاری نے رسالہ" المصنوع فی احادیث الموضوع" میں اس پر تصریح کی ہے ۔ مطبوعہ لاہور کے ص16سطر19میں دیکھو۔ رہا دعویٰ صاحب براہین کہ میں تابع ہوں آنحضرتﷺکی شریعت کا ۔ سوہر چند یہ دعویٰ محض زبانی ہے دل سے نہیں ۔ جیسا کہ اس کی کتاب اس پر شاہد ہے اورعنقریب اس کا بیان ہوگا۔ تاہم اتباع فی النبوتورسالت...
  14. ام ضیغم شاہ

    محمد ﷺکے تقدس پر زبانیں جونکالیں گے خدا کی قسم سے ایسی زبانیں کھینچ ڈالیں گے

    محمد ﷺکے تقدس پر زبانیں جونکالیں گے خدا کی قسم سے ایسی زبانیں کھینچ ڈالیں گے
  15. ام ضیغم شاہ

    تحقیقات دستگیریہ فی رد ہفوات براہینیہ

    یہ اس شخص کا جہل عظیم ہے ۔ کیونکہ علماء عقائد حقہ وغیرہ نے تصریح کی ہے کہ حضرت حضر جمہورعلماء کے نزدیک نبی ہیں اور قرآن مجید صاف ناطق ہے ۔ اختلاف حال ومال وحی موسیٰ اور الہام مادرموسیٰ ہیں۔ کیونکہ ہر چند ان الہام منجانب اللہ تعالیٰ ہوا تھا۔ کہ اپنے فرزند کو دریا میں ڈال دے ۔ وہ سلامتی سے تیرے...
Top