• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

شعیب لطیف خان

السلام وعلیکم
میرا نام شعیب لطیف ہے اور سابق قادیانی ہوں، گزشتہ 3 سال قبل اللہ پاک نے اسلام کی دولت سے نوازا۔ میں پیدائشی قادیانی نہیں تھا مگر سات سال کی عمر میں میرے والد کو حالات کی تلخیوں نے ایسے لحد پر کھڑا کر دیا کہ وہ اس اندھیرے کنؤیں میں مرزا غلام قادیانی کوامام مہدی سمجھ کر کود پڑے، اس کے بعد میں حصول علم کے لئے کراچی گیا وہاں جس فیملی میں رہتا تھا وہ پکی قادیانی فیملی تھی جن کی مکمل کوشش تھی کہ مجھے قادیانیت پر پورا عبور حاصل کروایا جائے۔ وہاں میں اطفال الاحمدیہ کی ایک اجلاس میں گیا جہاں ایک مربی کے منہ سےمرزا قادیانی کے لئے وہ درود سنا جو ہم مسلمان نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے بولتے ہیں وہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا، جس سے یہ راز مجھ پر عیاں ہوا کہ قادیانی اس کو امام مہدی کے ساتھ ساتھ نبی بھی مانتے ہیں۔جس کے بعد مجھے مطالعہ کا جنون بڑھا اور مرزا کی کتب کا مطالعہ کیا جس سے اس کے دعوہ جات کی ایک طویل قطار نظر آئی اور اس کی کتب مکمل جھوٹ اور فحش کلامی پر مبنی پایا جس سے یہ خود محسوس کیا کہ یہ کلام جس کا ہے اسکو نبی یا امام مہدی تو دور ایک شریف انسان کہنا بھی مشکل ہے۔ اور مزید اسلامی کتب کا مطالعہ کیا اور اس کے ساتھ ہی آہستہ آہستہ قادیانیت کا اصل اور پاکستان خلاف چہرہ سامنے آتا رہا اور پھر2013میں اللہ پاک نے 9 جولائی بروز جمعتہ المبارک اور عید الفطر کے دن اللہ نے اسلام قبول کرنے کی توفیق دی۔اور ساتھ الحمد اللہ میں نے اپنی پوری فیملی کو بھی مسلمان کیا ۔ اس فورم پر کام کرنا میں اپنے لئے باعث فخر سمجھوں گا سب ملکر اسلام کے خلاف اس قادیانی سازش کو ناکام بنائیں گے اور میں انشاءاللہ زیادہ سے زیادہ وقت ختم نبوت کے کام پر لگاؤں گا۔
مقام سکونت
ابو ظہبی
کیا آپ مرزا غلام قادیانی کو اچھا انسان سمجھتے ہیں؟
  1. جی نہیں
Gender
Male
Occupation
ملازمت

Following

Top