• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. حمزہ

    مرزا غلام قادیانی کی عمر کے متعلق ایک مرزائی عذر کا جواب

    مرزا غلام قادیانی کی عمر کے متعلق ایک مرزائی عذر کا جواب مرزا غلام قادیانی کی اسکی عمر کے متعلق پیشگوئی تو سب کو پتہ ہے کہ اِس متعلق جو اُسنے آخری بات "داغی" تھی اسکے مطابق اسکی عمر کم از کم چوہتر 74 سال ہونی چاہیے تھی جو کہ نہ ہو سکی. اس خفت کو مٹانے کے لیے مرزائی حضرات کئی عذر کرتے ہیں جن میں...
  2. حمزہ

    کلمۃ الفصل اور تکفیر امت مسلمہ

    کلمۃ الفصل مرزا بشیر احمد ایم اے کا لکھا ہوا رسالہ ہے جو 1915ء کے ماہ مارچ و اپریل کے ریویو آف ریلیجنز جلد 14 نمبر 3،4 میں شائع ہوا تھا۔ یہ رسالہ اس وقت جماعت قادیانی مرزائی کی آفیشل ویب سائیٹ پر مرزا بشیر احمد ایم اے کے ضمرے میں دیکھی جا سکتی ہے۔ اس کتاب سے میں دو اقتباسات پیش کرتا ہوں جو آج...
  3. حمزہ

    عالم ارواح میں ختم نبوت کا تذکرہ

    مرزائی حضرات آیاتِ میثاق سے یہ ملعونہ استدلال کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ نے بھی یہ عہد کیا تھا کہ اگر کوئی نبی انکے وقت آئے تو وہ اس پر ایمان لائیں گے، حالانکہ یہ دجل ہے فریب ہے، بلکہ تمام انبیاء علیہم السلام نے حضور ﷺ کے متعلق یہ عہد لیا تھا، یہی بات مرزا قادیانی بھی کہتا تھا۔ لکھتا ہے: ”اس پر...
  4. حمزہ

    سلطنتِ اسلامیہ میں مدعی نبوت کی سزا قتل ہے

    مرزائی حضرات اکثر بحث کرتے نظر آتے ہیں کہ مسیلمہ کذاب، اسود عنسی وغیرہ سے جہاد بالسیف انکے مدعی نبوت ہونے کی وجہ سے نہیں کیا اور نہ ہی مدعی نبوت کی سزا قتل ہوتی ہے۔ لیکن تقریباً ہر مرزائی کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ اس نے مرزا قادیانی کو نہیں پڑھا۔ مرزا قادیانی لکھتا ہے: "ندوۃ العلماء اگر اپنے تئیں...
  5. حمزہ

    صالح بن طریف کے الہامات کا ثبوت؟

    ایک مرزائی کو میں نے کہا کہ صالح بن طریف نبوت کے دعوے کے بعد کم از کم سنتالیس برس زندہ رہا اس لیے جو تم قرآن پاک کی آیت سے استدلال کرتے ہو وہ غلط ہے کہ مدعی الہام و نبوت تئیس برس سے زیادہ زندہ نہیں رہ سکتا. مرزائی نے اپنے آپ کو مرزا کے رنگ میں رنگا اور اس جیسے مطالبات شروع کر دیئے کہ جناب مجھے...
  6. حمزہ

    ایک مرزائی سوال کا الزامی جواب

    مرزائی سوال کرتے ہیں کہ نزولِ عیسی علیہ السلام کے بعد جب وہ وفات پا جائیں گے تو ان آیاتِ قرآنیہ کا کیا کرو گے جو حیات عیسی علیہ السلام پر پیش کرتے ہو؟ اسکا جواب یہ کہ مرزائی لوگ سورۃ الصف کی آیت 6 وَإِذْ قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُم...
  7. حمزہ

    الزامی جواب کیا ہوتا ہے اور مرزا قادیانی کی دشنام دہی

    الزامی جواب کیا ہوتا ہے؟ الزامی جواب میں مخاطب کے مسلمہ اصولوں اور عقائد کو مدنظر رکھا جاتا ہے اور اسکو اس طرزِ بیان، اندازِ گفتگو، قرائن تکلم سے پیش کیا جاتا ہے کہ معلوم ہو جائے کہ متکلم کے عقائد و اصول کو کچھ بھی دخل نہیں اور محض مخاطب کو اس کے مسلمات سے الزام دینا مقصود ہوتا ہے. مرزائے...
  8. حمزہ

    کیا حضورﷺ کے بعد غیر تشریعی نبی آ سکتا ہے؟

    کیا حضورﷺ کے بعد غیر تشریعی نبی آ سکتا ہے؟ مرزائی حضرات کہتے نظر آتے ہیں کہ حضرت محمدﷺ کے بعد صرف غیر تشریعی نبی آ سکتے ہیں اور قرآن پاک و احادیث میں حضورﷺ جو آخری نبی لکھا گیا ہے اس سے مراد بھی یہی ہے. اس دھوکہ کا جواب درج ذیل حدیث پر غور کرنے سے بآسانی دیا جا سکتا ہے. حدیث رسولﷺ ملاحظہ...
  9. حمزہ

    مدعی الہام کے لیے تئیس سالہ زندگی؟

    آج ایک کتاب "کشف الحقائق" پڑھ رہا تھا(احتساب قادیانیت جلد ۱۹ صفحہ ۱۰۶) جو کہ دراصل مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹی رحمہ اللہ کی تحریر کردہ ہے اور اس میں انہوں قادیانیوں سے ہوئے مختلف مناظروں کی روئیدادیں لکھی ہیں. ایک مناظرے میں مرزائی مناظر عبد الرحمن بی اے (غالباﹰ مصنفہ مرزائی پاکٹ بک) نے...
  10. حمزہ

    قانون توہین رسالت ہے کیا؟

    قانون توہین رسالت پاکستان کے آئین کی شق نمبر :295 ،شق نمبر 295-A ، شق نمبر 295-B ، شق نمبر 295-C میں ایسی کون سی ترمیم اس قانون کے خلاف بولنے والے چاہتے ہیں ؟ اور وہ مسلمان جو اس قانون کی شق پڑھے بنا کالا قانون که رہے ان کے لئے میں یہ شق لکھ دیتا ، اور سوال کرتا اس میں کالا قانون ہے ؟ تعزیرات...
  11. حمزہ

    مرزا غلام احمد قادیانی کی عیاری

    مرزا غلام قادیانی نے آتھم سے مباحثے کہ بعد اسکے مرنے کی 15 مہینے کے اندر پیشگوئی کی اور رجوع شرط رکھی، نہ آتھم نے رجوع کی نہ وہ پندرہ مہینے میں مرا، مرزا جی نے کہا کہ اس نے رجوع کر لی ہے تبھی نہیں مرا، آتھم نے باقاعدہ خط لکھ کر ایک اخبار میں شائع کیا کہ میں نے کوئی رجوع نہیں، مرزا جی کہنے لگے کہ...
  12. حمزہ

    کیا آخری فیصلہ والا اشتہار دعائے مباہلہ تھا

    بہت زبردست سلمان بھائی. اس امر کی مزید تفصیل احتسابِِ قادیانیت جلد 47 صفحہ 287 تا 302 پر دیکھی جا سکتی ہے. یہ انجمن اشاعت الاسلام بنارس کا ٹریکٹ نمبر چار ہے.
  13. حمزہ

    حضرت عیسی ؑ کے دو حلیے

    اگر کوئی دوست اس پر مزید تحقیقی نوٹ دیکھنا چاہتا ہے تو وہ احتسابِ قادیانیت جلد 46 صفحہ 175 تا 179 پڑھ لے.
  14. حمزہ

    "پیر کامل "کی مصنفہ عمیرہ احمد کا مختصر تعارف

    جس شخص نے اس ناول پر یہ تبصرہ کیا ہے اسنے اسکا مطالعہ نہیں کیا یا جان بوجھ کر حقیقت کو ایک غلط رنگ دینے کی کوشش کی ہے. کیریکٹر امامہ نے اس وجہ سے گھر چھوڑا تھا کہ اسکا قادیانی باپ اسکی مرضی کے خلاف اسکی شادی ایک قادیانی مرد سے کروانا چاہ رہا تھا. ایسے حالت میں اگر اس نے گھر کو خیر باد کہا تو...
  15. حمزہ

    حضرت مولانا ثناء اللہ امرتسریؒ کی موت کی پیشگوئی

    توجہ دلانے کا شکریہ...میرے پاس آج بتاریخ 13 جنوری 2015 بوقت 07:43PM یہ کتاب سیو ہو چکی ہے۔
  16. حمزہ

    مرزا غلام احمد قادیانی کی عمر اور مرزائیوں کا ایک دھوکہ اور اس کو پوسٹ مارٹم

    ایک اور حوالہ جس میں مرزا قادیانی نے اپنی عمر بتلائی۔ لیکچر لدھیانہ دیا گیا 4 نومبر 1905ء کو اور مرزا قادیانی نے اپنی عمر بتلائی "میری عمر سڑسٹھ67 سال ہے"(لیکچر لدھیانہ روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 293) اور مرزا قادیانی کو موت 26 مئی 1908 کو آئی۔ 67 میں جمع کریں 2 سال 6 مہینے اور 22 دن تو یہ بنتے...
  17. حمزہ

    قادیانی اعتراض ''حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تین جھوٹ بولے'' کا منہ توڑ جواب

    مکتوبات احمدیہ کے حوالہ سے کچھ باتیں مرزا کی نوٹ کی ہیں، انشاء اللہ مرزائیوں کا منہ بند کرنے میں کافی معاون ہوں گی۔
  18. حمزہ

    تحریک اصلاح امت۔ قادیانیوں کی ٹویٹر پر فتنہ انگیزی

    جناب ٹویٹر پر میں بذاتِ خود بھی قادیانیوں سے مباحث کرتا ہوں، اور چند انگلش دوست بھی ہیں مگر ان کے اردو سے نابلد ہونے کی وجہ سے ان کو کافی دقت ہوتی ہے، اس لئے ہمیں اس محاذ پر توجہ طلبی کی اشد ضرورت ہے۔
  19. حمزہ

    شرعی و غیر شرعی نبوت سے کیا مراد ہے؟

    شرعی اور غیر شرعی نبوت امت مسلمہ کے نزدیک: شرعی نبوت: سے تمام انبیاء و رسل کی نبوت مراد ہے، جس کے بند ہونے پر اجماع امت ہے اور انکار کفر ہے اور اس کی پیروی لازم ہے۔ غیر شرعی نبوت: سے صوفیاء و اولیاء عزام کے کشوف و الہامات(بلحاظ معنوی نبوت) مراد ہے، جو کہ امت محمدیہ میں جاری ہے، مگر اس کی پیروی...
  20. حمزہ

    شہادت القرآن

    ثالثاً یہ کہ اس سے اوپر انہی یہود کی نسبت کہا گیا ہے وَقَتْلِهِمُ الْأَنبِيَاءَ بِغَيْرِ حَقٍّ(النساء 4:155) اور سب مقتول انبیاء عند اللہ ماجور و مرفوع الدرجات ہوئے اور ہیں اگرچہ وہ یہود کے نزدیک مجرم و لائق و قتل تھے۔ پس اس مقام پر رفعتِ درجہ اور قتل بالظلم جمع ہو گئے۔ اسی طرح اگر حضرت مسیح...
Top