• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. وحید احمد

    علمِ حدیث، تاریخِ حدیث، موضوعِ حدیث، ضرورتِ حدیث

    حدیث کی لغوی تعریف حدیث کےمعنی بات اور گفتگو کے ہیں،علامہ جوہری صحاح میں لکھتے ہیں: ‘‘اَلْحَدِیْثُ الْکَلَامُ قَلِیْلُہُ وَکَثِیْرُہُ ’’۔ حدیث بات کو کہتے ہیں خواہ وہ مختصر ہو یا مفصل۔ حدیث کی اصطلاحی تعریف حضورﷺ کےاقوال ،افعال اور تقریرات کے مجموعہ کو حدیث کہتے ہیں،اقوال سے مراد آپﷺ کی زبان...
  2. وحید احمد

    عقیدہِ ختمِ نبوتؐ اور چہل حدیث

    :عقیدہ ختم نبوت : قرآن کریم میں ہے: ”ماکان محمد ابا احد من رجالکم ولکن رسول الله وخاتم النبیین“ ۔ (الاحزاب:۴۰ ) ترجمہ:․․․”(حضرت) محمد ﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے والد نہیں ہیں لیکن اللہ کے پیغمبر اور نبیوں کی مہر یعنی سلسلہ نبوت کو ختم کر دینے والے ہیں اور اللہ ہر چیز سے واقف ہے۔" تمام مفسرین...
  3. وحید احمد

    اسلوب حدیث

    اسلوب حدیث آنحضرتﷺ کا اندازِ بیان، لب ولہجہ حدیث سے متعلق جاننا بھی ضروری ہے کہ آنحضرتﷺ کا اسلوب بیان کیا تھا، قرآن کریم کی روشنی میں ہم کہہ سکتے ہیں کہ آپ کا انداز بیان حکیمانہ اورلہجہ سخن بہت نرم تھا، قرآن کریم میں ہے کہ آپ قرآن کریم سنانے اورصحابہ کی...
  4. وحید احمد

    ضعیف حدیث پر عمل کے شرائط

    اس میں شک نہیں کہ اصل کتابِ ہدایت قرآن کریم ہے ،حدیثِ نبوی اس کی تفسیر وتشریح ہے، جس کو نظر انداز کرکے صرف قرآن کے ذریعہ راہ یاب نہیں ہوا جاسکتا، جیساکہ قرآنی ارشاد اس پر صریح دلالت کررہا ہے: وانزلنا الیک الذکر لتبین للناس ما نزل الیہم اور حدیث ایک...
  5. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    دیباچہ طبع پنجم: '' کتاب محمدیہ پاکٹ بک'' بنو فیقہ تعالیٰ اب پانچویں مرتبہ منصہ شہود پر جلوہ گر ہو رہی ہے۔ چوتھی طباعت تقریباً دو سال سے کم یاب بلکہ نایاب ہو رہی تھی جب کہ مانگ اور ضرورت اس کی بدستور ہے۔ اس موقع پر قدرتی طور پر ہمارے مرحوم دوست حاجی محمد اسحاق صاحب حنیف امرتسری بہت یاد آرہے ہیں...
  6. وحید احمد

    وحید احمد

    اسلام و علیکم میرا نام وحید احمد ہے گوجرانوالہ کا رہنے والا ہوں سعودی عرب میں مقیم ہوں۔۔۔ تعلیم میڑک۔ مجھے یہ فورم بہت پسند آیا اور میں نے زندگی میں پہلی بار ختم نبوت کا اس طرح سے انٹرنیٹ پر کام ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔ جب میں نے دیکھا تو یقین جانیئے کہ مجھے جتنی خوشی ہوئی تھی اس کو میں الفاظ میں...
Top