Syed Ihsan Elahi Gillani
رکن ختم نبوت فورم
اسلام علیکم
میرا نام سید احسان الٰہی گیلانی ہے۔۔۔ میرا تعلق صوابی سے ہے لیکن پچھلے 14 سال سے لاہور میں قیام پزیر ہوں۔ ایک سید گھرانے سے تعلق رکھنے کی وجہ سے شروع سے ہی اسلامی تعلیمات اور عقائد کے بارے میں اپنے بزرگوں سے معلومات ملتیں رہیں۔۔۔ قادیانیت کے بارے میں اس عاجز کو آخر دم تک ذیادہ پتا نہیں تھا۔۔۔ لیکن جب ان کے عقائد کا پتا چلا تو پہلا احساس یہی ہوا کہ یہ تو سیدھا سیدھا قرآن پاک کی آیات کا غلط ترجمہ کرکے مسلمانوں کو ہی مرتد کرنے پر عمل پیرا ہیں۔۔۔ پھر ان کا ایک واٹس ایپ گروپ ہے جو لندن سے اس کے منتظمین چلاتے ہیں اس کو جوائن کیا۔۔۔۔ وہاں میرے جیسے اور بھی کافی مسلمان جوائن کر چکے تھے جو قادیانی ملعونوں کو ان کے گروپ میں ہی دلیلوں سے مات دے دیتے تھے لیکن چونکہ وہ قرآن پاک کی آیات کا ترجمہ ہی غلط کرتے ہیں اور صحیح بخاری شریف کے احادیث سے منکر ہیں تو من گھڑت تاویلات دے کر نہیں مانتے۔۔۔۔
ایک اور بات جو مجھے وہاں اس گروپ کے باقی مسلمانوں سے پتا چلی وہ یہ ہے کہ یہ لوگوں کو مرتد کروا کر ان کا ایمان تو تباہ کر ہی دیتے ہیں۔۔۔ اس کے علاؤہ ان سے چندے کے نام پر پیسے بھی جمع کرتے ہیں اور لندن میں اپنی عیاشیوں میں گزر بسر کرتے ہیں۔۔۔۔ اس طرح ان کا اصل حدف مالی طور پر مضبوط لوگ ہوتے ہیں۔۔۔۔ اگر نعوذبااللہ ان کا مذھب سچا ہوتا تو یہ غریبوں کو ٹارگٹ کرتے لیکن نہیں ان کا مقصد پیسہ ہے۔۔۔۔
جو دوسری بات میں نے نوٹ کی وہ یہ کہ ان کا حدف وہ لوگ ہوتے ہیں جن کو اسلامی تعلیمات کا زیادہ گہرائی میں پتا نہیں ہوتا اور عربی گرائمر سے نا آشنا ہوتے ہیں تبھی وہ لوگ آسانی سے خاتم النبیین کے معنی غلط سمجھ لیتے ہیں۔۔۔۔
ختم نبوت کے بارے میں دلائل سرچ کرتے ہوئے مجھے اس فورم کا پتا چلا۔۔۔۔ اس کو اس مقصد سے جوائن کیا کہ مرتے دم تک ختم نبوت تحریک کا سپاہی بن کر رہنا ہے۔۔۔ اور اپنے مال جان عزت سے جناب محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جو کہ میرے اللّٰہ کے آخری نبی اور میرے جد امجد ہیں ان کی ختم نبوت کیلئے سر پر کفن باندھ کر حفاظت کی قسم کھا کر علمی، عوامی، سماجی، سیاسی میدان میں لڑوں گا، مروں گا اور اپنی آخری سانس تک جدوجہد کروں گا۔۔۔۔
جزاک اللّہ و خیرا کثیرا
آپ کا خادم
سید احسان الٰہی شاہ گیلانی
عمر : 36 سال
رہائش: ماڈل ٹاؤن لاہور