• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

احقر غلام

غلام مصطفی

رکن ختم نبوت فورم
؎جو خاک میں ملے اسے ملتا ہے آشنا
اے آزمانے والے یہ نسخہ بھی آزما​
یہ ادنیٰ غلام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم آج کل ایک پرائیویٹ دفتر میں خدمت کی توفیق پا رہا ہے۔میرا تعلق کمپیوٹر اور ویب ڈیزائننگ کی فیلڈ سے ہے۔انٹرنیٹ سرفنگ کے علاوہ ہائیکنگ،ٹریکنگ اور سفر کا بے حد شوقین ہے۔اس شوق کو پورا کرنے کی خاطر جسقدر میرے لئے ممکن ہوسکتا تھا پاکستان کے مختلف علاقہ جات خاص طور پر آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات جانے کا موقع ملا۔
فورمز پر کبھی کبھار لکھنے کا موقع ملتا ہے۔
 
Top