• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

اپنے نام کی تبدیلی کے لیے درخواست دیں

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
چلیں داستان مجاہد رکھ لیں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جی جی ہو گئی ہے بھائی جی ۔ جزاک اللہُ خیرا بھائی جی
 

طارق منصور

رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم
ختم نبو ت فورم پر جو دوست انگلشن نام یا اردو رومن نام لکھ رہے ہیں بالفرض "sachi bat" لکھا ہوا ہے اور اگر آپ اس کو اردو نام جیسے " سچی بات " کروانا چاہتے ہیں۔تو اس طرح کے نام کی تبدیلی کے خواہشمند اراکین اسی تھریڈ میں کمنٹس کریں شکریہ ۔
 

طارق منصور

رکن ختم نبوت فورم
بسم اللہ الرحمن الرحیم

رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي اَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِ

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ

میرا نام انگلش سے اردو میں تبدیل کیا جائے
آپ کی عین نوازش ہو گی
خاکسار
ڈاکٹر طارق منصور خان
 
Top