• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

بابرعلی خان

بابر علی خان بلوچ

رکن ختم نبوت فورم
اسلام عليكم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میرا نام بابرعلی خان ہے میں خانیوال کا رہنے والا ہوں فورم کو استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
اور میں جناب محترم مبشر حسین شاہ صاحب اور غلام نبی نوری بھائی کا شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے اس بلند مرتبہ کام کرنے کا موقع فراہم فرمایا۔۔
اور میں تمام مسلمان بھائی اور بہنوں سے یہ کہنا چاہتا ہوں یہ کام کوئی عام کام نہیں اس کام کو کرنے والے کے سر کے اوپر سرور کونین محمد مصطفٰی احمد مجتبی صل اللہ علیہ والہ آلہ وسلم کا ہاتھ مبارک ہے۔۔
اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کے لیے آسانیاں فرمائے آمین
 
Top