• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت فورم سافٹوئیر

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
سافٹوئیر انجنئیرز متوجہ ہوں
ختم نبوت فورم ، قادیانی مناظرہ گروپ کی ٹیم ایک سافٹوئیر بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں ایسا سافٹوئیر کہ جس میں دنیا بھر کی ختم نبوت پر لکھی گئی اردو کتب شامل کی جائیں گی ۔ اور وہ تمام کتب یونیکوڈ میں شامل ہوں گی ۔ تمام مکاتب فکر کے علماء کی لکھی ہوئی عقیدہ ختم نبوت و رد مرزائیت کی کتب کو شامل کیاجائے گا ۔۔۔۔۔ اس سافٹوئیر میں سرچ انجن شامل ہو گا کوئی بھی اپنی مرضی کی تحریر ڈھونڈنا چاہے تو فوری اصل تحریر تک رسائی حاصل کی جا سکے گی ۔ اگر آپ صاحبان میں سے کوئی دوست ایسا سافٹوئیر بنانے کا فن جانتا ہوں یا کسی بنانے والے کو جانتا ہوں تو فوری رابطہ کریں یا پھر کوئی دوست ایسا سافٹئیوئیر بنوا کر ہماری ٹیم کو ھدیہ کر دے ۔ بہرحال رابطہ کے لیے وٹس ایپ یا فون نمبر پر رابطہ کریں 00923247448814 فیس بک رابطہ https://www.facebook.com/Sachibatg
 
MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم

اگر بن جائے تو مجھے لنک ضرور دینا
 
Top