• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

دعا کی درخواست

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم
پریشانیاں، الجھنیں بسا اوقات انسان کے گردزندگی کا دائرہ تنگ کر دیتی ہیں - ہم ان کی تمنا بھی نہیں رکھتے لیکن یہ خود ہی کسی تارے کی طرح ٹوٹ کر ہماری جھولی میں آ گر تی ہیں-پھر ہم چاہتے ہوئے بھی ان سے منہ موڑنہیں سکتے ،اپنا دامن بچا نہیں سکتے-
یہ الجھنیں اپنی پوری قوت سے دامن گیر رہتی ہیں اور ہم ان کے سامنے ہتھیار پھینکنے پر مجبور ہو جاتے ہیں، پھر یہ ہمارے اہم مقاصد کو بھی اپنی لپیٹ میں لے کر ہماری نظروں سے اوجھل کر دیتی ہیں-
لیکن
میں دعا گو اور کوشاں ہوں- جب منطوری ہوئی آپ کے ساتھ فورم پر کام کے لئے حاضر ی ہو گی-
دعاؤں کی طلبگار
مہرو فاطمہ​
 
Top