• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

شیعہ کی حضور خاتم النبیین ﷺ اور مولاعلی رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی (مچھر اور ذلیل)

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
شیعہ کی حضور خاتم النبیین ﷺ اور مولاعلی رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی (مچھر اور ذلیل)



"ان الله لا يستحيي ان يضرب مثلا ما بعوضة فما فوقها" کی آیت کے تحت علامہ قمی اپنی تفسیر قمی میں لکھتے ہیں:
قال وحدثني أبي عن النضر بن سويد عن القسم بن سليمان عن المعلى بن خنيس عن أبي عبد الله عليه السلام ان هذا المثل ضربه الله لأمير المؤمنين عليه السلام فالبعوضة أمير المؤمنين عليه السلام وما فوقها رسول الله صلى الله عليه وآله
(کتاب تفسير القمي - علي بن إبراهيم القمي - ج ١ - الصفحة ٦٢)


ترجمہ عربی عبارت:
امام جعفر صادق عليہ السلام نے فرمایا اس مثال میں الله نے امیر المومنین علی عليہ السلام کی مثال بیان کی ہے پس( بعوضۃ) یعنی مچھر سے مراد امیر المومنین علی عليہ السلام ہیں اور( مافوقھا) یعنی حقارت میں مچھر سے زیادہ سے مراد رسول اللهﷺ ہیں


مچھر سے مراد امیر المومنین.png
 
Top