• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

فورم میں وڈیو لگانے کا طریقہ

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
فورم میں جب بھی کوئی وڈیو پیش کریں تو یا فیس بک ، یوٹیوب کی یا بہتر یہ ہے کہ ڈیلی موشن کی کی وڈیو پیش کریں اس کا طریقہ یہ ہے کہ ایڈیٹر میں وڈیو کا بٹن دبائیں اور ڈیلی موشن کی وڈیو کا یو آر ایل اس میں پیسٹ کر دیں

29aqgr5.jpg
 

ثناء شہزادی

رکن ختم نبوت فورم
بہت اچھی بات ہے جناب
لیکن یہ بتائیں کہ یوٹیوب کی وڈیوز تو پاکستان میں چلتی نہیں کیا ان کے لنکس بھی شئیر کر دیں
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
یوٹیوب کی وڈیو نہ لگائیں بلکہ فیس بک یا ڈیلی موشن کی وڈیو لگائیں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
بہت بہت شکریہ بھائی جی
 
Top