• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

فیس بک پر قادیانی سازش کا جال بُنا جارہا ہے

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
خبردار ہشیار !
انتہائی خفیہ ذرائع ابلاغ سے پتہ چلا ہے کہ دنیا کے بڑے بڑے قادیانی ربیوں کی ساٹھ افراد پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ۔اس قادیانی کمیٹی کا سوشل میڈیا فیس بک پر درج ذیل مشن ہے :
1:مسلم یوزرز کا لبادہ اوڑھ کر مسلم گروپس میں گھسنا اور مسلمز کو اپنا فرینڈ بنانا پھر ان کو اپنےجال میں پھنسانا ۔
2: مسلم گروپس اور پیجز میں ایڈمن شپ حاصل کرنا ۔
3: مسلم گروپس اور پیجز پر قبضہ کرنا ۔
4: بریلوی ، دیوبندی ،وہابی ،شیعہ فسادات کو ھوا دینا اور ان کو آپس میں لڑوانا تا کہ یہ آپس میں الجھتے رہیں اور قادیانی میسنی بلی بن کر اندر ہی اندر اپنا کام دکھاتے رہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔ توجہ فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔
اپنی فرینڈ لسٹ میں کسی بھی انجان کو ایڈ مت کریں ، ذاتی انبوکس میں کسی سے چیٹ مت کریں ، اپنے گروپس اور پیجز پر کسی انجان کو ایڈمن شپ مت دیں ۔ تھوڑی سی بھی گندی بو آنے پر یوزر کو ان فرینڈ کرین اور بلاک کر دیں
 
MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم

بڑے ڈرپوک ہو۔ افواہوں پر ہی بوکھلا جاتے ہو۔ اور بریلوی سب کو کافر کہیں گے تو فتنہ تو پیدا ہو گا نا
 
Top