• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

فیس بک کے قادیانی مناظرہ گروپ کو اراکین درکار ہیں

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
فیس بک کے قادیانی مناظرہ گروپ کو اراکین درکار ہیں

ہمارے قادیانی مناظرہ گروپ کا لنک یہ ہے

فیس بک پر موجود ہمارا گروپ بنام " قادیانی مناظرہ " میں اراکین کی تعداد بہت کم ہے ۔ آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے آپ کی تھوڑی سی محنت اور تھوڑی سی توجہ سے گروپ کے ارکین کی تعداد بڑھ سکتی ہے اگر آپ تعاون کریں تو ہمارا بیس ہزار کا ھدف دو دنوں میں پورا ہو سکتا ہے آپ کو کرنا کچھ یوں ہے کہ گروپ کی سیدھی سائیڈ پر ٹائٹل کے نیچے ایک بار نظر آئے گی اس میں a,b,c,d کے اعتبار سے الگ الگ ایک ایک حرف لکھیں اور آپ کے فرینڈز کی ایک لسٹ اوپن ہو جائے گی بس آپ اپنے ایک ایک فرینڈ کو اس میں ایڈ کرتے چلے جائیں ہو سکتا ہے آپ کے کچھ فرینڈز اس گروپ کے پہلے سے ہی ممبر ہوں ان کے لیے بھی آپ کو ایک میسج ملے گا طریقے کار کچھ یوں ہے
2n87d51.png

اگر آپ کا فرینڈ پہلے سے ہی اس گروپ کا ممبر ہے تو اس طرح کا میسج ملے گا جس کو اوکے کر دیں
28hldly.png
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
انشاء اللہ ضرور کوشش کرتا ہوں
 
مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
تمام اراکین قادیانی مناظرہ گروپ متوجہ ہوں ، اس وقت الحمد للہ گروپ میں 50،443 ممبرز ہیں جن میں سے مسلمان ، قادیانی ، عیسائی ، ہندو ، ملحدین وغیرہ شامل ہیں ۔ ہم اس گروپ کو اپ گریڈ کر رہے ہیں تمام اراکین سے گزارش ہے کہ آپ کی فرینڈ لسٹ میں جتنے بھی فرینڈ ہیں آپ اس گروپ میں ان تمام کو ایڈ کریں اگر آپ یہ کام آسانی سے کر سکتے ہیں تو فبھا بصورت دیگر آپ امانتا ً اپنی فیس بک آئی ڈی گروپ ایڈمن سچی بات (راقم الحروف) کو انبوکس میں سنڈ کریں میں آپ کے فرینڈز کو دس منٹ میں ایڈ کر دوں گا ۔آپ خود یہ کام کرنا چاہیں تو اس لنک پر موجود ھدایات پر عمل کریں شکریہ ہمیں آپ کے فرینڈز کا انتظار رہے گا
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
یار وہ جو کوڈ تھا ۔ وہ اب نہیں چلتا؟؟
 
MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم
ھاھاھا اس مناظرہ ھروپ میں لاکھ سے زیادہ صرف فرضی لوگ ہیں۔ بلکہ تھوڑے سے ہی ایکٹو ممنر ہیں باقی سب تعداد بڑھانے کے لی فرض لوگوں کو ایڈ کیا گیا ہے۔ اپنی یوٹیوب ویڈیو کے ویوز ہی دیکھ لو۔
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ھاھاھا اس مناظرہ ھروپ میں لاکھ سے زیادہ صرف فرضی لوگ ہیں۔ بلکہ تھوڑے سے ہی ایکٹو ممنر ہیں باقی سب تعداد بڑھانے کے لی فرض لوگوں کو ایڈ کیا گیا ہے۔ اپنی یوٹیوب ویڈیو کے ویوز ہی دیکھ لو۔
بحمداللہ تعالی ۔۔۔ ہمارے تھوڑے سے ایکٹیو ممبرز نے ہی قادیانی حضرات کو وہ سبق سکھلا دیا جو ان کی نسلیں بھی انشاءاللہ اب ہمیشہ یاد رکھیں گی۔۔۔۔ اب اسی گروپ میں جس میں مسلمانوں کے تھوڑے سے ممبرز ایکٹیو ہیں کہیں کسی قادیانی کی کوئی پوسٹ نظر نہیں آتی۔ الحمدُاللہ
 
Jamsheed Ahmed

Top