" مجھے( حکیم نور الدین کو) خدا نے خلیفہ بنادیا ہے اور اب نہ تمہارے کہنے سے معزول ہو سکتا ہوں اور نہ کسی میں طاقت ہے کہ مجھے معزول کر دے- اگر تم زیادہ زور لگاؤگے تو یاد رکھو! میرے پاس ایسے خالد بن ولید ہیں، جو تمہیں مرتدوں کی طرح سزا دیں گے-
( رسالہ تشخیذالاذہان قادیان جلد 9 نبر 11 ص 14 نومبر 1914)
اس عبارت سے صاف ظاہر ہے کہ کہ حکیم نور الدین قادیانی کے نزدیک بھی مرتد کی سزا قتل ہے- اسی لیے وہ مخالفین کو خالد بن ولید کے اتباع میں اس اس سنت کے جاری کرنے کی دھمکی دے رہا ہے-