• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزئیوں کے سورج چاند گرہن کے ڈرامے۔

ھمراز

رکن ختم نبوت فورم
مرزائی قادیانی مذہب ویسے تو اپنے احمقانہ عقائد سے دنیا بھر میں مشہور ہیں ۔ اور تو اور اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے کے لئے قرآن و حدیث پر جھوٹ اور اللہ اور اسکے انبیاء کی گستاخیاں کرتے نہیں شرماتے۔ اس کا ایک نمونہ تو یہ ہے کہ ایک سورج چاند گرہن کی ایک ضیعف ترین روایت یہ مرزائی اپنے مرزا قادیانی کو سچا ثابت کرنے کے پیش کرتے ہیں اور اسکا بھی غلط ترجمہ کر کے لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں اور پھر بھی اس نشان میں جھوٹا ثابت ہوتے ہیں یہ مرزائی۔ انکا کہنا ہے جب سے دنیا بنی ہے رمضان میں ایسا سورج چاند گرہن نہیں لگا اور نہ ہی لگے گا۔ انکے مذہب کہ مطابق انکا یہ نشان چاند گرہن پہلی قمری تاریخ(13،14،15) 13 رمضان مطابق 23 مارچ 1894 اور سورج گرہن قمری تاریخ (27،28،29) 28 رمضان مطابق 16 اپریل کو ہوا۔

لیکن ہم آپ کو بتاتے ہیں ناسا کی ویب سائیٹ کے مطابق ایسے نشان کئیں دفعہ واقع ہو چکے ہیں اور آئندہ بھی ہونگے۔

ایسا ایک واقعہ 1851 میں 13 جولائی کو 14رمضان کی تاریخ کو چاند گرہن لگا اور سورج گرہن 1851،28 جولائی کو 29 رمضان لگا۔

اور ایسا ہی ایک گرہن لگنے والا ہے اسکی تاریخ بھی ہم آپ کو بتاتے ہیں اور آپ ناسا کی ویب سے اس کو دیکھ سکتے ہیں۔

ایسا ہی ایک واقع 14 مارچ 2025 کو ہونے والا ہے۔ اس تاریخ کو چاند گرہن لگے گا مطابق 15 رمضان اور 29 مارچ 2025 کو سورج گرہن ہو گا مطابق 30 رمضان۔

مرزئیوں سے پوچھوں گا تم تو کہتے تھے کہ یہ نشان دنیا میں صرف ایک دفعہ ہی ظاہر ہوگا تو انسے سوال ہے تو پھر یہ کیا ہے اور کن کن کے نشان ہیں؟

اللہ ہم سب مسلمانوں کو مرزئیوں کے دجل و فریب سے بچاۓ آمین۔
Qadianis believe that
For our Mahdi (Divine Reformer) there are two signs which have never appeared before since the creation of the heavens and the earth, namely the moon will be eclipsed on the first night in Ramazan (i.e. on the first of the nights on which a lunar eclipse can occur) and the sun will be eclipsed in its middle (i.e. on the middle day of the days on which a solar eclipse can occur), and these signs have not appeared since God created the heavens and the earth.
(Dare Qutani Vol 1, page 188)
but this same sign were appeared in 13 july 1851 and its 14 Ramzan the lunar eclipse and solar eclipse 28 jul 1851 and its 29 Ramzan. And same sign will be appear in 14 march 2025 and its 15 Ramzan lunar eclipse and solar eclipse 29 march its 30 Ramzan.
 
Top