• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا قادیانی کے دعویٰ نبوت پر حضرت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری رحمتہ اﷲ علیہ کا بیان

غلام غوث

رکن ختم نبوت فورم
مرزا قادیانی کے دعویٰ نبوت پر حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری رحمتہ اﷲ علیہ کا پانچ نکاتی بیان
1۔ سچا نبی کسی استاد کا شاگرد نہیں ہوتا‘ اس کا علم لدنی ہوتا ہے۔ وہ روح قدس سے تعلیم پاتا ہے۔ بلاواسطہ اس کی تعلیم و تعلم خداوند قدس سے ہوتی ہے۔ جھوٹا نبی اس کے برخلاف ہوتا ہے۔
2۔ ہر سچا نبی اپنی عمر کے چالیس سال گزرنے کے بعد یکدم اپنے رب العالمین مخلوق سے روبرو دعویٰ نبوت کردیتا ہے۔ اور بتدریج آہستہ آہستہ اس کو درجہ نبوت ملتا ہے وہ نبی ہوتا ہے۔ وہ پیدائش سے نبی ہوتا ہے جھوٹا نبی برخلاف اس کے آہستہ آہستہ نبوت کا دعویٰ کرتا ہے۔ پہلے محدث مجرد ہونے کا دعویٰ کرتا ہے۔
3۔ حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضور خاتم الانبیاء تک جتنے نبی ہوئے تمام کے نام منفرد تھے‘ کسی سچے نبی کا نام مرکب نہ تھا۔ برعکس اس کے جھوٹے نبی کا نام مرکب تھا۔
4۔ سچا نبی کوئی ترکہ نہیں چھوڑتا ہے اور جھوٹا نبی ترکہ چھوڑ کر مرتا ہے اور اولاد کو محروم الارث کرتا ہے۔
5۔ مرزائی جو مرزا غلام احمد کے پیرو ہیں‘ وہ ختم نبوت کے قائل نہیں اور حضور علیہ السلام کی رسالت و نبوت میں کمی کرنے والے ہیں اور حضور علیہ الصلواۃ و السلام کے مدارج کو مرزا غلام احمد کے لئے مانتے ہیں (بحوالہ ماہنامہ انوار الصوفیہ قصور‘ اپریل‘مئی 1941ء ص 33)
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
(بحوالہ ماہنامہ انوار الصوفیہ قصور‘ اپریل‘مئی 1941ء ص 33) کے اوریجنل صفحہ کا سکین مل سکتا ہے ؟؟
 

جویائے حق

رکن ختم نبوت فورم
مندرجہ بالا پانچ نکاتی بیان میں پانچواں نکتہ یہ تھا
" سچا نبی جہاں فوت ہوتا ہے وہیں دفن ہوتا ہے، جبکہ جھوتا مدعی نبوت مرزا قادیانی احمدیہ بلڈنگ برانڈ رتھ روڈ لاہور کی لیٹرین میں عبرت ناک موت مرا اور قادیان میں دفن ہوا-"
آپ کا یہ پانچ نکاتی اعلان و چیلنج آج تک مرزائی امت کےلئے سوہان روح ہے - کوئی مرزائی اس کا جواب نہ دے پایا-
 
Top