• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

منیب

محمد منیب الرحمٰن

رکن ختم نبوت فورم
اسلام علیکم میرا نام منیب ہے ۔ لوہر سے تعلق ہے اور بی ایس سی مکینیکل انجینرنگ کر رہا ہوں ۔ ختم نبوت سے میرا رشتہ دو سال پرانہ ہے میرا ایک دوست حافظ عمر اس نے مجھے ختم نبوت کی دعوت دی اور آج اللہ کے فضل سے فیس بک پر ہر مربی کو منہ توڑ جواب دیا ہے ۔
فتنہ عیساییت کے حوالے سے بھی میں نے تحقیق کی اور آج اللہ کے فضل سے اسلام کے خلاف اٹھنے والی آواز کو روکنے کی صلاحیت رکھتا ہوں
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ماشا اللہ
آپ کو ختم نبوت فورم کی مکمل ٹیم کی جانب سے خوش آمدید امید ہے آپ کو فورم پسند آئے گا اور آپ فورم میں اپنی علمی اور تحقیقی پوسٹنگ جاری رکھیں گے
 
Top