مرزا قادیانی کی ایک تحریر ہے اگر کسی دوست کو اس تحریر کا مکمل حوالہ موجود ہو تو مجھے اس پوسٹ پر بتا دیں شکریہ ۔
"صبح کو ایک الہام ہوا تھا میرا ارادہ ہوا کہ لکھ لوں پھر حافظہ پر بھروسہ کر کرے نہ لکھا آخر وہ ایسا بھولا کہ ہر چند یاد کیا مطلق یاد نہ آیا"
یہ عبارت کس کتاب کی ہے ؟