• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

انی متوفیک ورافعک الی کا ترجمعہ مرزا غلام قادیانی کی زبانی

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
" انی متوفیک ورافعک الی " کا ترجمعہ مرزا قادیانی کی زبانی

مرزا قادیانی عربی عبارت کے شروع میں لکھا
انی متوفیک ورافعک الی
پھر نیچے ترجمعہ کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ:
میں تجھ کو پوری نعمت دوں گااور اپنی طرف اٹھاؤں گا
حوالہ: (خزائن ج1 ص 620)
twafa.png
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جب ہم نے اس آیت مبارکہ " انی متوفیک ورافعک الی " کا وہ ترجمعہ پیش کیا جو یہاں پر مرزا قادیانی نے کیا ہے تو ملاحظہ فرمائیں لقمان احمد باجوہ (قادیانی مربی) کیا جواب دیتا ہے۔
bajwa.png
 
Top