آئیے !ختم نبوت فورم پر رکنیت حاصل کر لیں
الحمدللہ ختم نبوت فورم دنیا کا واحد فورم ہے جو ختم نبوت کے حوالے سے کام کر رہا ہے اس فورم کا اولین مقصد اسلام دشمن عناصر کے مسلمانوں میں پھیلائے ہوئے شکوک و شبہات کو دور کرنا ہے اور ان عناصر کا اصلی چہرہ لوگوں کو دکھانا مقصود ہے جو اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں کے اندر گھس کر اسلام کو نقصان پہنچا رہے ہیں ایسے عناصر میں سے سرفہرست قادیانی ہیں جو کہ اسلام کا نام اسلام کرتے ہوئے اسلام کے متوازی ایک وکٹورین دین کو الہی دین بنانے کی کوشش میں مصروف ہیں آپ بھی اس فورم کو جوائن کریں اور اپنے دوستوں کو بھی آمادہ کریں کہ وہ اس فورم پر ضرور رکنیت اختیار کریں فورم میں رکنیت حاصل کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے جو آپ کو درج ذیل لنکس سے مل جائے گا ۔
ختم نبوت فورم پر رکنیت حاصل کرنے کا وڈیو طریقہ
ختم نبوت فورم پر رکنیت حاصل کرنے کا آسان طریقہ