• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

آیت خاتم النبیین پر قادیانی اعتراضات (اعتراض نمبر۱۲:ان لن یبعث اﷲ)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
آیت خاتم النبیین پر قادیانی اعتراضات (اعتراض نمبر۱۲:ان لن یبعث اﷲ)

قادیانی: ’’ وانھم ظنوا کما ظنتم ان لن یبعث اﷲ احدا۰ جن ۷‘‘پہلے بھی کہتے تھے کہ اﷲ کسی کو مبعوث نہ کرے گا۔ اب بھی کہتے ہیں یہ پرانی بات ہے نئی بات نہیں۔
جواب۱:اس میں بعثت انبیاء کا ذکر نہیں بلکہ کفار کے بقول قیامت کے دن دوبارہ پیدا ہونے کا انکار ہے۔ کہ اﷲ تعالیٰ کسی کو کھڑا نہ کرے گا۔ اس آیت کی وضاحت دوسری جگہ موجود ہے:’’ زعم الذین کفروا ان لن یبعثوا۰ قل بلیٰ وربی لتبعثن ۰تغابن ۷‘‘تو ان کا انکار بعث بعدالموت سے ہے۔
جواب۲ :قادیانی تحریف بھی فرض محال تسلیم کرلی جائے تو بھی ان کا مدعا ثابت نہیں ہوتا کیونکہ یہ قول کفار ہے یہ کافر جنوں کا ظن تھا۔ جو غلط ہے۔ یہ خدائی فیصلہ نہیں۔ خدائی فیصلہ اب ختم نبوت کا ہے۔ کافر جنات کے قول غلط سے استدلال کرکے قادیانی کافر کی جھوٹی اور غلط نبوت کو ثابت کرنا ۔ خدا تعالیٰ مرزائیوں کو مبارک کرے۔
جواب۳ : جس وقت ان لوگوں نے کہا کہ اب کوئی نبی مبعوث نہیں ہوگا۔ اس وقت نبوت جاری تھی۔ اب نبوت ختم ہے۔ جب جاری تھی تو اس کو بند کہنے والے کافر تھے۔ اب جب بند ہے تو اس کو جاری کہنے والے کافر ہوں گے۔
 
Top