اسلام کے تہتر فرقے اور قادیانی مذھب
بقول مرزا قادیانی کے اسلام کے 73 کے 73 فرقے ہی جہنمی ہیں گمراہ ہیں اسلام سے بھٹکے ہوئے ہیں وغیرہ وغیرہ
سوال یہ ہے کہ اگر اسلام کے 73 فرقے ہی جہنمی ہیں تو پھر مرزائی کس منہ سے اپنے آپ کو اسلام کا ایک فرقہ کہتے ہیں اور اصرار کرتے ہیں کہ ہم ہی وہی 73 واں فرقہ ہیں جو ناجی ہے ۔ مذید یہ سکین ملاحظہ فرمائیں



