• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

افضل نبی کون ؟

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
قادیانی عتراض :اگر اللہ تعالیٰ نے کسی کو زندہ آسمان پر اٹھانا تھا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو کیوں نہ اٹھا لیا جو کے افضل نبی ہیں یہ کیسے ہو سکتا ہے کے افضل نبی تو زمین میں مدفون ہو اور کم درجے کے نبی کو اللہ تعالیٰ زندہ آسمان پر اٹھا لے ؟؟

جواب

کسی نبی کے آسمان پر اٹھاۓ جانے سے یا زمین میں مدفون ہونے سے اس کے درجہ پر کوئی فرق نہیں پڑتا .ہر نبی کو اللہ تعالیٰ نے اپنے وقت اور ضرورت کے لحاظ سے معجزات عطا فرمائے ...انبیاء کے معجزات کو بنیاد بنا کر اپنی عقل سے انبیاء کے درجے متعین کرنا اور ایک درجے سے افضل قرار دینا انتہا درجے کی جاہلیت ہے افضل وہ ہے جسے اللہ نے افضل قرار دیا ....

قادیانی حضرات یہ بتائیں کے ...

1 حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کو بغیر باپ کے پیدا ہووے جبکے آنحضرت کے والد گرامی تھے تو پھر افضل کون ہوا ؟؟؟

2 حضرت آدم علیہ اسلام کی عمر 930 برس ، حضرت نوح علیہ اسلام کی عمر 1000 برس ،جبکے آنحضرت کی عمر 63 برس ، اس کے متعلق قادیانی کیا سوچ رکھتے ہیں ؟؟؟

3 حضرت سلیمان علیہ اسلام کی حکومت سمندروں ،ہواؤں اور جانوروں وغیرہ پر تھی تو افضل نبی کون سا ہوا ؟؟؟

4 حضرت موسیٰ علیہ اسلام کو کلیم اللہ فرمایا گیا بغیر واسطہ جبرائیل علیہ اسلام کے موسیٰ علیہ اسلام کو ذات باری تعالیٰ سے ہمکلامی کا شرف نصیب ہوا افضل نبی کون ہوا پھر ؟؟
5 حضرت داؤد علیہ اسلام کے ہاتھوں میں لوہا نرم ہو جاتا تھا تو افضل کون ہوا ؟؟
6 حضرت یونس علیہ اسلام مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہے افضل کون ؟؟
7 فرشتے آسمانوں میں رہتے ہیں اور انبیاء زمین میں مدفون ہوتے ہیں کیا فرشتے انبیاء علیہ اسلام سے افضل ہیں ؟؟؟
8 قادیانی حضرات زمین کے اوپر چلتے پھرتے ہیں اور مرزا زمین کے نیچے مدفون ہے قادیانی حضرات بتائیں کے ان میں سے کون افضل ہوا ؟؟
9 پرندے آسمان پر اڑتے ہیں اور کسی کی چھت ،بجلی کی تار پر بیٹھا ہوا کوئی کوا ، قادیانی حضرات سے درجے میں افضل ہوا یا کم ؟؟؟
10 قادیان کے قبرستان کی چار دیواری نہیں تھی تو لوگ چشم ودید وققیہ بیان کرتے ہیں کے انہوں نے دیکھا کہ ایک کتا مرزے قادیانی کی قبر پر بیشاب کر رہا ہے کیا اس سے لازم آتا ہے کے وہ مرزے سے افضل ہو گیا ؟؟


غرض یہ ہے کے کسی نبی کو کوئی معجزہ ملا تو کسی نبی کو کوئی ..اب یہ کہنا کے فلا نبی کو معجزہ ملا لہذا اس کا درجہ بلند ہو گیا اور فلا نبی کو فلا معجزہ نہیں ملا اس کا درجہ کم ہو گیا ..اس میں کوئی تصریح قران وسنت میں مجود نہیں ہے ..
کسی کے اوپر ہونے سے یا کسی کے نیچے ہونے سے عظمت لازم نہیں ہوتی ...کوئی اوپر ہو یا نیچے جس کی جو شان ہو وہ برقرار رہتی ہے ...تمام انبیاء علیہ اسلام سے افضل وعلی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور اسی پر پوری امت کا ایمان اور عقیدہ ہے .
 
Top