• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

الشاملہ سافٹوئر کا نیوورجن

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر

محمد یونس عزیز

ہم حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے قربان ہوں
رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
جی ، یہ سوفٹ ویر میرے پاس موجود ھے ، جس جس کو چاھئیے مجھ سے رابطہ قائم فرمائیں ،ایک بات مزید سمجھئے یہ کتب سب عربی زبان میں ہیں ، اس لئے آپ کے کمپیوٹر میں عربی زبان انسٹال ہونی چاہیئے ،تقریبا 16000 کتب اس میں شامل ہیں ، مزید اپ ڈیٹ کا طریقہ بھی موجود ہے ،
چونکہ یہ تقریبا 20 ،گیگا بائٹ سے زیادہ ھے ،اس لئے اس کو آسانی سے ڈاؤنڈ لوڈ نہی کیا جا سکتاہے ، میرے پاس موجود ھے ، اور میں ختم نبوت فورم کے روح رواں جناب مبشر شاہ صاحب کو دے دوں گا ، جنہوں نے حاصل کرنا ہے وہ مبشر شاہ صاحب سے بھی حاصل کر سکتے ہیں ، شکریہ
اللہ حافظ ،
اس کو چلانے کا طریقہ بھی آپ کو بتا دیا جائے گا ،میں اس کو استعمال کر رہا ہوں ، مبشر شاہ صاحب کے کمپیوٹر پر اس کو چلا کر بتاؤں گا ، تاکہ ان کو کوئی پریشانی نہ ہو ، اور وہ بہترین طریقہ سے آپ سب کو سمجھا سکیں ،
 
آخری تدوین :

جناب اگلے ہفتے میں آپ کی خدمت میں حاضر ہو رہا ہوں آپ یہ سافٹوئیر مجھے عنایت فرما دی جئے گا
 
Top