• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

الشاملہ 16100 کتب کا عربی سافٹوئیر

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
الشاملہ 16100 کتب کا عربی سافٹوئیر
اس سافٹوئیر کو ڈاونلوڈ کرنے کے لیے درج ذیل تمام لنکس کی فائلوں کو اپنے سسٹم کی کسی ایک فولڈر میں ڈاونلوڈ کر لیں جب تمام فائلز ڈاونلوڈ کر لیں تو پہلی فائل کو ایکسٹریکٹ کریں تقریبا بیس منٹ لگیں گے کہ تمام فائلز ایکسٹریکٹ ہو جائیں گی

http://www.shamela16000.egserver.com...00.part001.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part002.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part003.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part004.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part005.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part006.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part007.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part008.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part009.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part010.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part011.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part012.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part013.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part014.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part015.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part016.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part017.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part018.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part019.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part020.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part021.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part022.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part023.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part024.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part025.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part026.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part027.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part028.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part029.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part030.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part031.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part032.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part033.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part034.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part035.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part036.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part037.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part038.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part039.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part040.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part041.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part042.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part043.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part044.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part045.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part046.rar
http://www.shamela16000.egserver.com...00.part047.rar
http://www.shamela16000.egserver.com/shamela16000.part048.rar

اگر یہاں سے کوئی لنک کام نہ کر رہا ہوا تو اس لنک پر کوشش کریں
 
آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
کسی دوست کو استعمال کا طریقہ نہ آئے یا کچھ اور دریافت کرنا ہو تو ضرور پوچھ لیں میں ہر قسم کی مدد کے لیے حاضر ہوں ، یہ سافٹوئیر ہمارے ہر دوست کے استعمال میں ہونا چاہیے کیوں کہ مرزائی اکثر ضعیف احادیث پیش کرتے ہیں یا پھر ادھوری احادیث تو اس سافٹوئیر کے ذریعے حدیث کے اصل متن تک رسائی بہت آسان ہے اور اسمائے رجال پر جرح و تعدیل میں بہت آسانی رہتی ہے ۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر

ابوبکررضا

رکن ختم نبوت فورم
جناب منتظم اعلی صاحب
فائلز کو ایکسٹرکٹ کرنے کے بعد مکتبہ انسٹال کیسے ہو گا اور ایکسٹرکٹ ہونے کے بعد ٹوٹل سائز کیا ہو گا؟
شکریہ
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جناب منتظم اعلی صاحب
فائلز کو ایکسٹرکٹ کرنے کے بعد مکتبہ انسٹال کیسے ہو گا اور ایکسٹرکٹ ہونے کے بعد ٹوٹل سائز کیا ہو گا؟
شکریہ
پہلی فائل کو ایکسٹریکٹ کرنا ہے اور ٹوٹل سائز 29.3 GB ہو گا اور اس میں ایک فائل ہو گی جس کا لوگو اس طرح کا ہو گا 2014-12-15_17-37-35.png اس پر کلک کریں تو سافٹوئیر کھل جائے گا
 
آخری تدوین :

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
یہ پارٹ نمبر 1 سے 48 تک سب ڈاؤنلوڈ کرنے ہیں؟؟
اور سب ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد یہ کیسے چلے گا سوفٹویئر؟؟
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اچھا بھائی جزاک اللہُ خیرا ۔ میں ابھی ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں۔
 
Top