• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

الفضل اخبار 22 جون 1914 ۔جھوٹا نبی تئیس23 سال زندہ رہتا ہے

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
الفضل اخبار 22 جون 1914 ۔
جھوٹا نبی تئیس23 سال زندہ رہتا ہے

دوسرا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم بہت سے ایسے جھوٹے نبی بنا سکتے ہیں ۔ جو کہ تیرہ سال چھوڑ تئیس سال سے بھی زیادہ زندہ رہے ہیں ۔ تو ان کے مقابلہ میں یہ دلیل کیونکر چل سکتی ہے۔اس لئے یاد رکھنا چاہیے کہ خداوند تعالیٰ فرماتا ہے ۔ لو تقول علینا بعض الاقاویل یعنی اگر یہ بعض باتیں اپنی طرف سے بنا کر ہماری طرف منسوب کرتے تو ہم اسے یہ سزا دینگے۔ پس یہ سزا صرف اسی شخص کے لئے ہے جو جان بوجھ کر جھوٹ بولے۔ اور اسے کوئی الہام تو نہ ہو مگر اپنی طرف سے الہام بنا کر لوگوں کو لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے اسے شائع کرے۔ اور اس آیت کے ماتحت وہ لوگ نہیں آتے جو پاگل ہوتے ہیں یا ان کا دماغ ایسا ہوتا ہے کہ اپنے خیالات کے ماتحت انہیں خوابیں آ جاتی ہیں ۔ کیونکہ وہ ایک حد تک معذور ہوتے ہیں یا وہ لوگ جن کو شیطانی الہام ہو جاتا ہے یا سچا الہام ہوتا ہے لیکن اس کے معنیٰ غلط لیتے ہیں یہ سب ایک حد تک معذور ہوتے ہیں کیونکہ یہ تقول نہیں کرتے بلکہ خود بھی دھوکہ خوردہ ہوتے ہیں ۔ اس آیت کے ماتحت وہی شخص آتا ہے جو جان بوجھ کر جھوٹ بولتا ہے ۔ اور اپنی طرف سے الہام بنا کر لوگوں کو سناتا ہے ۔
اخبار یہاں سے ڈاونلوڈ کریں
(الفضل اخبار 22 جون 1914 ، صفحہ 3)


page3output.jpg
 
آخری تدوین :
Top