• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

اللہ کو کس نے پیدا کیا ؟ اللہ کو کس نے تخلیق کیا ؟ ملحدین کے اعتراض کا جواب

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اللہ کو کس نے پیدا کیا ؟ اللہ کو کس نے تخلیق کیا ؟ ملحدین کے اعتراض کا جواب

سوشل میڈیا کے ایک ملحد حارس (پاکستانی ملحد) نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک اعتراض کیا کہ ہر چیز کو اللہ نے تخلیق کیا ہے مگر اللہ کو کس نے تخلیق کیا اس کے اوپر ہم نے وڈیو کے اندر بھی جواب دیا ملاحظہ فرمائیں ۔

 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اللہ کو کس نے پیدا کیا ؟ اللہ کو کس نے تخلیق کیا ؟ ملحدین کے اعتراض کا جواب
اس سوال کا جواب یہ ہے کہ :
1
اگر بالفرض محال یہ کہا جائے کہ اللہ تعالی کا کوئی خالق ہے تو سائل کہے گا کہ اسے پیدا کرنے والے کے خالق کو کس نے پیدا کیا ؟ پھر پیدا کرنے والے کے خالق کے خالق کو کس نے پیدا کیا ؟ تو اس طرح ایک ایسا سلسلہ چل نکلے گا جس کی کوئی انتہاء نہیں تو یہ عقلی طور پر محال ہے ۔ لہذا یہ کہنا کہ مخلوق ہر چیز کے خالق پر جا کر ختم ہو جائے اور اس خالق کو کسی نے پیدا نہیں کیا بلکہ وہ اپنے سوا سب کا خالق ہے تو یہ عقل اور منطق کے موافق ہے اور وہ خالق اللہ تعالی ہے ۔
2
سائنس اور ملحدین یہ تو تسلیم کرتے ہیں کہ کائنات بگ بینگ کے ذریعے وجود میں آئی ، مگر یہاں ان سے سوال یہ ہے کہ یہ ابتدائی گولا دھماکہ سے پہلے کس نے پیدا کیا اس گولے سے پہلے کون تھا ؟
3
انسان کا دماغ محدود ہے ، اس کے اندر موجود خلیے ایک کھرب کے قریب ہیں جو کہ محدود ہیں ، پھر ہر ہر خلیے میں علم و فہم کی مقدار بھی محدود ہے پھر کیسے ممکن ہے کہ ایک غیر محدود ایک محدود میں سما جائے لہذا اللہ پاک غیر محدود ہے وہ انسانی محدود دماغ میں سما نہیں سکتا ۔
 
Top