• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

آنحضرت ﷺ کا دوسرا جنم (سلسلہ پوسٹ نمبر5)

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
آنحضرت ﷺ کا دوسرا جنم

مرزا غلام قادیانی کا ایک خطرناک عقیدہ یہ تھا کہ جس طرح ہندووں سے آپ نے سنا ہو گا کہ ایک شخص مرنے کے بعد دوبارہ دنیا میں آتا ہے اور پھر بار بار آتا ہے حتی کہ سات دفعہ اس کا جنم ہوتا ہے ۔ اسی طرح مرزا غلام قادیانی کا بھی عقیدہ تھا کہ تاجدارِ ختم نبوت حضرت خاتم النبیین ﷺ کے وصالِ ظاہری کے چودہ سو سال بعد ان کا دوبارہ دنیا میں جنم ہوا ہے اور وہ میں ہوں یعنی مرزا غلام قادیانی محمد ہے جس کا دوبارہ جنم ہوا دوبارہ پیدا ہوئے ہیں ۔ نعوذ باللہ
پوسٹ نمبر 5 دوسرا جنم ہونے کا دعویٰ.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام قادیانی کا دعویٰ تھا کہ میں خاتم النبیین ﷺ کا دوسرا جنم ہوں یعنی نبی عالم ﷺ کی دو پیدائشیں ہوئی ہیں اور دوسری پیدائش والا محمد میں ہوں
لعنت ڈال کر یہ وڈیو لازمی دیکھیں
 
Top