• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ایچ ٹی ایم ایل میں مسئلہ ہے۔

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
محترم ختم نبوت فورم انتظامیہ آج میں نے ایچ ٹی ایم ایل کوڈ کا استعمال کیا ہے مگر وہ ایچ ٹی ایم ایل کوڈ نہیں بلکہ جنرل کوڈ کی طرح ہی کوڈ فورم پر لکھا جاتا ہے۔برائے مہربانی اس مسئلے کو جلد از جلد حل کیا جائے تاکہ یہاں ختم نبوت فورم پر پی ڈی ایف کتابیں رکھی جاسکیں ۔ ایچ ٹی ایم ایل کوڈ کو ٹھیک کروائیں اس کے بعد انشااللہ میں کُتب کی پی ڈی ایف فائل فورم پر رکھنے کا طریقہ بھی بتا دوں گا جزاک اللہُ خیرا
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ٹیگز:
@مبشر شاہ @ام ضیغم شاہ @مرتضیٰ مہر @خادمِ اعلیٰ @بنت اسلام @حمزہ @ضیاء رسول امینی @عادل نذیر @شاکر @شاکرالقادری @محمد یونس عزیز @محمدعثمان @جاء الحق @محمدابوبکرصدیق
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
یہ یہاں سے ایچ ٹی ایم ایل کوڈ آجاتا ہے۔
Untitledee.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
وعلیکم السلام
ایچ ٹی ایم ایل کوڈ کی اپشن درست کام کر رہی ہے لگتا ہے آپ نے کسی فورم پر پی ڈی ایف کتاب دیکھی ہے اور آپ چاہ رہے ہیں کہ اسی طریقہ سے ختم نبوت فورم پر بھی وہ دکھائی دے اگر ایسا ہی ہے تو آپ سکرین شارٹ پیش کریں میں چیک کرتا ہوں
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
غالبا آپ اس طرح کہہ رہے ہیں
در حقیقت وی بلیٹن میں یہ سہولت تھی جہاں تک میرا خیال ہے زین فورو میں یہ سہولت میسر نہیں ہے
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
آپ کوڈ بتا دین ھم اس کو چیک کر لیتے ہیں.
کسی بھی پی ڈی ایف فائل کو فورم میں لگا کر دکھا دیں جیسا کہ میں نے بھی لنک فراہم کیا تھا وی بلیٹن کے فورم میں پی ڈی ایف کو نصب کیا گیا ہے ۔ جیسے اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں
 
Top