• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ایک لڑی میں بیس کی بجائے دس مراسلے ہونے چاہیے

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
میری ختم نبوت فورم کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ختم نبوت فورم پر ایک لڑی میں زیادہ سے زیادہ دس مراسلے آنے چاہیے ۔ باقی دس مراسلے اسی لڑی میں دوسری آپشن پر ہوں پھر اسی طرح باقی دس تیسری آپشن میں ۔
چونکہ فورم پر ایک سیکشن اور ایک لڑی میں بیس بیس مراسلے آتے ہیں۔ جس کی وجہ سے پوسٹ لمبی ہونے پر اس کو نیچے کرتے کرتے وقت بہت زیادہ صرف ہوتا ہے اس لیے میری گزارش ہے کہ ایک لڑی میں زیادہ سے زیادہ پوائنٹ 1 آپشن پر دس مراسلے اورایک سیکشن کے پوائنٹ 1 پر زیادہ سے زیادہ دس لڑیاں ہونی چاہیے ۔ امید ہے انتظامیہ اس مسئلے پر غور کرے گی ۔ جزاک اللہُ خیرا
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ہمممم ۔ جزاک اللہُ خیرا بھائی ۔ اور ایک اور بھی مسئلہ ہے۔ وہ یہ کہ فورم پر وقت ٹھیک نہیں آتا ۔ صبح اگر کوئی کام کیا ہو تو وہ شام کا شو کرواتا ہے ۔ کل رکنیت لی ہو تو آج شو کرواتا ہے ۔
 
حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
میری ختم نبوت فورم کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ختم نبوت فورم پر ایک لڑی میں زیادہ سے زیادہ دس مراسلے آنے چاہیے ۔ باقی دس مراسلے اسی لڑی میں دوسری آپشن پر ہوں پھر اسی طرح باقی دس تیسری آپشن میں ۔
چونکہ فورم پر ایک سیکشن اور ایک لڑی میں بیس بیس مراسلے آتے ہیں۔ جس کی وجہ سے پوسٹ لمبی ہونے پر اس کو نیچے کرتے کرتے وقت بہت زیادہ صرف ہوتا ہے اس لیے میری گزارش ہے کہ ایک لڑی میں زیادہ سے زیادہ پوائنٹ 1 آپشن پر دس مراسلے اورایک سیکشن کے پوائنٹ 1 پر زیادہ سے زیادہ دس لڑیاں ہونی چاہیے ۔ امید ہے انتظامیہ اس مسئلے پر غور کرے گی ۔ جزاک اللہُ خیرا
بہت ہی اچھا مشورہ ہے۔ اس سے وقت کی بھی بچت ہو گی اور پڑھنے میں اور سرچ میں بھی آسانی ہو گی۔
 
مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
میری ختم نبوت فورم کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ختم نبوت فورم پر ایک لڑی میں زیادہ سے زیادہ دس مراسلے آنے چاہیے ۔ باقی دس مراسلے اسی لڑی میں دوسری آپشن پر ہوں پھر اسی طرح باقی دس تیسری آپشن میں ۔
چونکہ فورم پر ایک سیکشن اور ایک لڑی میں بیس بیس مراسلے آتے ہیں۔ جس کی وجہ سے پوسٹ لمبی ہونے پر اس کو نیچے کرتے کرتے وقت بہت زیادہ صرف ہوتا ہے اس لیے میری گزارش ہے کہ ایک لڑی میں زیادہ سے زیادہ پوائنٹ 1 آپشن پر دس مراسلے اورایک سیکشن کے پوائنٹ 1 پر زیادہ سے زیادہ دس لڑیاں ہونی چاہیے ۔ امید ہے انتظامیہ اس مسئلے پر غور کرے گی ۔ جزاک اللہُ خیرا
جناب چیک کر کے بتائیں کہ کام ہوا کہ نہیں
دوسرا یہ کہ ٹائم والا معاملہ زیر غور ہے اس میں٘ ابھی وقت لگے گا
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جی بھائی لڑی میں مراسلوں کی تعداد بیس کی جگہ پر دس ہو گئی ہے ۔ مگر کسی سیکشن میں بننے والی لڑیوں کی تعداد ابھی تک بیس ہی ہے۔
 
مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اچھا جی ۔ اگر ہو جاتا تو بہتر ہوتا ۔ بھائی
 
حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
زیادہ لکھنے کی جگہ بھہ ہونی چاہئے اس آپشن کو ویسے ہی رہنے دیا جائے تو بہتر۔
 
Top