• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ایک مرزائی اور ایک ہندو کی پیشگوئیاں

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر

مرزا قادیانی اور پنڈت لیکھرام
عیسائیوں اور یہودیوں کے بعد مرزا قادیانی کو اللہ پاک نے ہندووں کے ہاتھوں بھی ذلیل کروا کر دنیا پر واضح فرما دیا کہ مرزا قادیانی ہندووں عیسائیوں اور یہودیوں سے بھی بدتر کافر ہے۔
پنڈت لیکھرام نے مرزا قادیانی کے بارے ایک پیشگوئی کی تھی کہ مرزا 3 سال کے عرصہ میں ہیضے کی موت مرے گا۔ اب مرزا جی اپنی دجالی منطقوں کی زد میں ایسا آیا کہ نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن ۔ لیکھرام کی یہ پیشگوئی دو مختلف انداز میں پوری ہوئی
1۔ مرزا قادیانی نے 50 کتابوں کے پیسے لے کر صرف پانچ کتابیں لکھیں اور بعد میں پانچ کو پچاس اس طرح سے بنایا
پہلے پچاس حصے لکھنے کا ارادہ تھا لیکن پچاس سے پانچ پر اکتفا کیا گیا اور چونکہ پچاس اور پانچ کے عدد میں صرف ایک نقطہ کا فرق ہے اس لیے پانچ حصوں سے وہ وعدہ پورا ہوگیا۔ روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 9
اب پنڈت لیکھرام نے تقریبا 1893 میں یہ پیشگوئی کی کہ مرزا تین سال کے اندر اندر ہیضے کی موت مرے گا۔ اس کی گواہی خود مرزا نے دی اور کہا کہ پنڈت لیکھرام نے میرے متعلق پیشگوئی کی کہ یہ شخص یعنی مرزا قادیانی تین برس تک ہیضہ کی موت مرجائے گا۔ اور میں نے بھی اسکی نسبت پیش گوئی کی تھی کہ چھ برس تک چھری سے مارا جائے گا۔ روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 553
اب مرزے کی منطق یہاں بھی لاگو ہو پانچ اور پچاس والی اور تین سال کو تیس سال مانا جائے تو پیشگوئی کے مطابق مرزا قادیانی کو 1923 تک ہیضے کی موت مرنا تھا اور لیکھرام کی پیشگوئی کے عین مطابق مرزا تین یعنی تیس سال کے اندر اندر 1908 میں ہیضے کی ہی موت مرا اور لیکھرام کی پیشگوئی پوری ہوئی۔
2۔ مرزا قادیانی نے محمدی بیگم کے خاوند سلطان محمد کے بارے پیش گوئی کی تھی کہ اگر محمدی بیگم کی اس سے شادی ہوئی تو وہ شادی کے بعد اڑھائی سال تک مرجائے گا، لیکن جب وہ نہ مرا تو مرزا جی نے پھر تاویلات کی پٹاری کھولی اور لکھا
''میں بار بار کہتا ہوں کہ نفس پیش گوئی داماد احمد بیگ (محمدی بیگم کا والد) کی تقدیر مبرم ہے اس کا انتظار کرو اور اگر میں جھوٹا ہوں تو یہ پیشگوئی پوری نہیں ہوگی اور میری موت آجائے گی(پھر ایسا ہی ہوا، پیش گوئی پوری ہونے سے پہلے ہی مرزا کو موت آگئی) اور اگر میں سچا ہوں تو خدا تعالیٰ ضرور اس کو پورا کرے گا جیسا کہ احمد بیگ اور آتھم کی پیش گوئی پوری ہوئی اصل مدعا تو نفس مفہوم ہے وقتوں میں تو کبھی استعارہ کا بھی دخل ہوجاتا ہے ۔ روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 31
اب آتھم کی پیش گوئی پر بھی یہ استعارے والی منطق لاگو کی جائے کہ اس کی پیشگوئی کا نفس مفہوم بھی مرزا قادیانی کا ہیضے سے مرنا تھا وقت میں تو استعارہ کا بھی عمل دخل ہوسکتا ہے اور اس طرح پنڈت لیکھرام کی پیش گوئی کے عین مطابق مرزا قادیانی ہیضے کی موت مرا۔
اب مرزا قادیانی نے لکھا کہ میں نے پیش گوئی کی تھی کہ لیکھرام چھری سے مارا جائے گا۔ پوری امت مرزائیہ کو چیلنج ہے کہ مرزا قادیانی نے جب پنڈت لیکھرام کے متعلق پیشگوئی کی تھی وہاں چھری سے مارے جانے کے الفاظ دکھائیں اور منہ مانگا انعام حاصل کریں۔ لیکھرام کے مرنے کے بعد مرزے نے یہ ایک اور جھوٹ گھڑا کہ میں نے اسکے چھری سے مرنے کی پیشگوئی کی تھی (کیونکہ لیکھرام چھری سے قتل ہوا تھا) جبکہ پیش گوئی میں چھری کا کہیں ذکر تک موجود نہیں۔ اب کوئی مرزائی یہ نہ کہے کہ چھ سال میں تو مرگیا۔ کیونکہ یہاں وقت کی کوئی اوقات نہیں کیونکہ وقت میں استعارات بھی ہوتے ہیں اور دل میں ڈر جانے سے بھی وقت میں اضافہ ہوجاتا ہے :v
اگر وقت میں یہاں استعارہ نہیں ماننا اور دل مین ڈرنے سے وقت میں اضافہ ملنا نہیں ماننا اور 3 کو 30 نہیں ماننا تو تسلیم کرنا پڑے گا کہ محمدی بیگم کا خاوند اڑھائی سال میں نہیں مرا اس لیے مرزا کی پیشگوئی جھوٹی ثابت ہوئی، اور مرزا کا کہنا ہے کہ اسکی ایک بھی پیش گوئی جھوٹی ثابت ہوجائے تو وہ جھوٹا ہوگا۔ ماننا پڑے گا 5 اور پچاس میں فرق ہے مرزا نے دھوکہ دیا حالانکہ واقعی فرق ہے مگر مرزائی ریاضی میں نہیں ہے۔
پانچ اور پچاس میں نقطے کا نہیں 45 کا فرق ہوتا ہے اس لیے مرزا نہ صرف جھوٹا بلکہ دھوکے باز اور خائن بھی ثابت ہوا۔jalimasih.jpg
 
آخری تدوین :
Top