• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ایک مرزائی اور فرشتے

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم
ایک مرزائی مر گیا تو فرشتے قبر میں اس کا حساب لینے آ گئے.
فرشتے: تمہارا رب کون ہے؟
مرزائی : عیسی فوت ہوچکے ہیں.
فرشتے : تمہارا دین کیا ہے؟
مرزائی : عیسی فوت ہوچکے ہیں
غرض مرزائی نے ہر جواب یہی دیا ایک فرشتے نے غصے میں آ کر کہا اسکی چھترول کرنی پڑے گی.
مرزائی نے کہا پہلے عیسی کو زندہ تو ثابت کر دو اس کے بغیر چھترول ممکن نہیں.
فرشتے نے کہا یہ دنیا نہیں جہاں تیری بونگیاں چلیں گی چل سدھا ہو تیری وفات تے کلئیر کرئیے
 
Top