• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

اے خاتم پیغمبر

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اے خاتم پیغمبر

ہر ایک سے ٹکرا کر، ہر شغل سے گھبرا کر
ہر فعل سے شرما کر، ہر کام سے پچھتا کر

آمدبدرت بنگر، اے خاتم پیغمبر
نے ساز نہ سامانے، نے علم نہ عرفانے
نے فضل نہ احسانے، نے دین نہ ایمانے
آمدبدرت بنگر، اے خاتم پیغمبر
باچاک گریبانے ، باسینئہ بریانے
بادیدہ گریانے ، بااشک فراوانے

آمدبدرت بنگر، اے خاتم پیغمبر
بانالہ وافغانے، باسوزش پنہانے
بادانش حیرانے، باعقل پریشانے
آمدبدرت بنگر، اے خاتم پیغمبر
شاہا! توبہ من منگر، بررحمت خودبنگر
انصاف تو کن آخر، غیر از تو مرادیگر

آمدبدرت بنگر، اے خاتم پیغمبر

یہ کلام "مولانا سید مناظر احسن گیلانی رحمۃُ اللہ علیہ" کا ہے
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ایک رباعی بہت پیاری میرے آقا حضرت محمد عربی ﷺ کے نام

نازاں ہے جس پر حسن وہ حسن رسول ہے
یہ کہکشاں تو آپ کے قدموں کی دھول ہے
اے کاروانِ شوق! یہاں سر کے بل چلو
طیبہ کے راستے کا تو کانٹا بھی پھول ہے
 
Top