• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

بدتمیز مسیح مرزا غلام قادیانی

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
بدتمیز مسیح مرزا غلام قادیانی

مرزا غلام قادیانی ایک بدتمیز اور بداخلاق والا انسان تھا آئیے ایک چھوٹا سا نمونہ ملاحظہ فرمائیں :
{325} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔حضرت والدہ صاحبہ نے مجھ سے بیان کیا کہ ایک دفعہ تمہارے بھائی مبارک احمد مرحوم سے بچپن کی بے پروائی میں قرآن شریف کی کوئی بے حرمتی ہو گئی اس پر حضرت مسیح موعود کو اتنا غصّہ آیا کہ آپ کا چہرہ سرخ ہو گیا اور آپ نے بڑے غصّہ میں مبارک احمد کے شانہ پر ایک طماچہ مارا جس سے اس کے نازک بدن پر آپ کی انگلیوں کا نشان اُٹھ آیا اور آپ نے اس غصّہ کی حالت میں فرمایا کہ اسکو اس وقت میرے سامنے سے لے جائو۔(سیرت المھدی جدید حصہ دوم صفحہ 301 ،302)
چھوٹے بچے جو نابالغ ہوتے ہیں ان کی عقل کمزور ہوتی ہے بچوں سے اس قسم کی غلطیاں ہوتی رہتی ہیں اور اگر بالفرض یہ مبارک احمد بالغ بھی ہوتا اور عقلمند بھی ہوتا تو بھی سمجھانے کا یہ طریقہ اجڈ اور جاہل لوگوں کا ہے نہ کہ سمجھداروں کا ۔ اب قادیانی خود ہی فیصلہ کر کے بتا دیں کہ تمہارا مسیح بدتمیز تھا یا باتمیز؟
 
Top