براھین احمدیہ کے رد میں سب سے پہلی دو تصانیف ازمفتی غلام دستگیر قصوری بریلوی
کتاب "عقیدہ ختم نبوت جلد 1" سے ایک اقتباس
- تحقیقات دستگیریہ فی رد ھفوات براھینیہ (1883)
- رجم الشیطان برد اغلوطات البراھین (1886)
مرزا قادیانی کی کتاب براھین احمدیہ کے رد میں دنیا کی سب سے پہلی دو تصانیف مفتی غلام دستگیر قصوری بریلوی نے لکھیں تھی اور ان دو کتب کی تصنیف پر مرزا قادیانی بھڑک اٹھا تھا اور اس کا تذکرہ اپنی کتب میں بھی کیا تھا کہ مولوی غلام دستگیر مجھے کافر کہتا ہے اور علماء کو اکساتا ہے کہ میں کافر ہوں وغیرہ وغیرہ