• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

بچوں كو سيرت رسول صلى اللہ عليہ وسلم كى تعليم كے ليے ڈیجیٹل پلئیر

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
بسم اللہ الرحمن الرحيم
السلام عليكم ورحمۃُ اللہ وبركاتہ
رابطہ عالم اسلامى كے ذيلى پراجيكٹ Global Program for Introducing the Prophet of Mercy نے بچوں كو سيرت رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم سے متعارف كروانے كے ليے ڈیجيٹل پلیئر بنايا ہے ۔ فى الحال يہ صرف انگریزی زبان ميں دستياب ہے ۔​
اس ميں تقريبا چاليس موضوع شامل ہیں جو ان عناوين سے متعلق ہیں:​
1_ نبى رحمت للعالمين صلى اللہ عليہ وسلم كى سيرت طيبہ​
2_ منتخب احاديث​
3_ مسنون دعائیں​
4_ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے متعلق اسلامى نشيد ( نغمے)​
اس پلیئر كے مواد كو آپGlobal Program for Introducing the Prophet of Mercy کی آفيشل ویب سائٹ پر بھی چلا کر ديكھ سكتے ہیں ۔​
ويب سائٹ كا ربط
ڈیجیٹل پلیئر كى معلومات كا ربط
 
Top