• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

بچہ کس کا ؟ بحوالہ احمدی ڈاٹ آرگ (احمد کریم شیخ ''سابقہ قادیانی'')

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
بچہ کس کا ؟ بحوالہ احمدی ڈاٹ آرگ

اسلام و علیکم ورحمۃاللہ و برکاۃ، دوستو، ملاحظہ کریں کہ کیسے جماعت قادیانیہ/مرزائیہ امت قادیانیہ/مرزائیہ کے عام امتی قادیانیوں/مرزائیوں کے ساتھ ظلم اور جبر سے کام لیتی ہے۔ جو جماعت ''پیار سب کے لیے، نفرت کسی سے نہیں'' جیسا نعرہ لگاتی ہو اور اس کا رویہ عام قادیانیوں کے ساتھ ظلم ، بربریت اور نا انصافی کا ہو تو عام قادیانیوں کو سوچنا پڑے گا کہ کیا قادیانیت کی تعلیمات اسلامی ہیں یا غیر اسلامی؟عام قادیانیوں کو یہ بھی سوچنا پڑے گا کہ قادیانیت جو سزائیں عام قادیانیوں کو دیتی ہے، کیا وہ سزائیں اسلامی ہیں یا غیر اسلامی؟ اسلامی قوانین تو کسی سے نا انصافی نہیں کرتے۔ ملاحظہ کریں احمد کریم شیخ (سابقہ قادیانی) کی ویڈیو اوربچہ کس کا ؟ کے حوالے سے احمدی ڈاٹ آرگ کا لنک۔
بچہ کس کا؟ ایک آرٹیکل ہے جس کے تین صفحات ہیں۔ شکریہ
http://ahmedi.org/ahmediorg/uart/WhosChild/page/1.htm


005 4th Son of Ghulam Ahmad Qadiani News from Germany
Dailymotion
YouTube

 
آخری تدوین :
Top