• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

تکمیل اشاعتِ ہدایت

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
تکمیل اشاعتِ ہدایت

"چونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا دوسرا فرض منصبی جو تکمیل اشاعت ہدایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بوجہ عدم وسائل اشاعت غیر ممکن تھا اس لئے قرآن شریف کی آیت33 ۱؂ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد ثانی کا وعدہ دیا گیا ہے۔ اس وعدہ کی ضرورت اسی وجہ سے پیدا ہوئی کہ تا دوسرا فرض منصبی آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کا یعنی تکمیل اشاعت ہدایت دین جو آپ کے ہاتھ سے پورا ہونا چاہئے تھا اُس وقت بباعث عدم وسائل پورا نہیں ہوا سو اس فرض کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی آمد ثانی سے جو بروزی رنگ میں تھی ایسے زمانہ میں پورا کیا جبکہ زمین کی تمام قوموں تک اسلام پہنچانے کیلئے وسائل پیدا ہو گئے تھے۔"
(روحانی خزائن جلد 17 تحفہ گولڑویَّہ صفحہ 263)
Ruhani-Khazain-Vol-17_Page_298.png
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اس کی یہ کتابیں جلا کیوں نہیں دی جاتیں
حکومت ایسے لٹریچر پر پابندی عائد کیوں نہیں کرتی

مرزا کے ہاتھ کیوں نہیں ٹوٹے دیدے کیوں نہیں پهوٹے یہ سب بکواس لکھتے ہوئے
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اس کی یہ کتابیں جلا کیوں نہیں دی جاتیں
حکومت ایسے لٹریچر پر پابندی عائد کیوں نہیں کرتی

مرزا کے ہاتھ کیوں نہیں ٹوٹے دیدے کیوں نہیں پهوٹے یہ سب بکواس لکھتے ہوئے
حالانکہ پاکستان بھر میں قادیانیوں کو اپنے لٹریچر تقسیم کرنے پر سخت پابندی ہے لیکن پھر بھی یہ لوگ اپنا لٹریچر سر عام تقسیم کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن حکومت وقت کی اس جانب توجہ نہیں ہے
 
Top