ھادیہ نور
رکن ختم نبوت فورم
کھانا کھاتے ہوۓ روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرتے جاتےتھے ،کچھ کھاتے تھے ،کچھ چھوڑ دیتے تھے ، کھانے کے بعد آپ کے سامنے سے بہت سے ریزے اٹھتے تھے،
(سیرت المھدی ، جلد اول صفحہ 51 )
کیا بچپنا تھا بڑھاپے میں؟ لگتا ہے کہ روٹی سے کھاتے وقت اس کے ساتھ کھیلنے لگتا تھا۔یا تمیز ہی نا تھی
(سیرت المھدی ، جلد اول صفحہ 51 )
کیا بچپنا تھا بڑھاپے میں؟ لگتا ہے کہ روٹی سے کھاتے وقت اس کے ساتھ کھیلنے لگتا تھا۔یا تمیز ہی نا تھی