• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

جماعت احمدیہ کے خلیفہ اول حکیم نورالدین کے نذدیک مدعی نبوت کا معیار

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جماعت احمدیہ کے خلیفہ اول حکیم نورالدین کے نذدیک مدعی نبوت کا معیار

حکیم صاحب کے نذدیک نبوت کے دعویدار کے لیے فقط سچا ہونا شرط ہے اگر بالفرض حکیم نورالدین کے بیان کردہ نبوی معیار کو تسلیم کر لیا جائے تو پھر دنیا میں جتنے بھی راستباز ،سچے انسان ہیں سب کو نبی ماننا پڑے گا حالانکہ ایسا بالکل نہیں ہے حکیم نورالدین کا یہ نبوی معیار دجل و فریب پر مبنی ہے ۔
پھر حکیم صاحب نے ایک اور کلابازی لگائی ہے کہ اگر مرزا غلام قادیانی شرعی نبی ہونے کا دعویٰ بھی کرے تو ہم مان لیں گے کیوں کہ وہ سچا انسان ہے اور آخری مکاری یہ دکھائی کہ آیت خاتم النبیین ﷺ کا مفہوم فقط مرزے غلام قادیانی کے لیے بدلا جا رہا ہے ۔
نبی کا یہ معیار بنانے کا مقصد یہ تھا کہ جماعت قادیانیہ کے لیے نبوت کا دروازہ کھول دیا جائے تا کہ جماعت میں آئندہ بھی نبوت کے داعیان آئیں تو لوگ سمجھ جائیں کہ نبی کا معیار سچائی ہے اب کوئی بھی سچا احمدی جب چاہے نبوت کا دعویٰ کر دے ۔لعنۃ اللہ علی الکاذبین

10375013_1483262728572750_3790531397831384238_n.jpg

 
آخری تدوین :
Top