• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

جماعت قادیانیہ/مرزائیہ کا تعزیت اور مذمت کرنے میں منافقت از احمد کریم شیخ

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
جماعت قادیانیہ/مرزائیہ کا تعزیت اور مذمت کرنے میں منافقت از احمد کریم شیخ
السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ؛ پیارے مسلمان بھائیو اور بہنو! افغانستان میں جب ایک ایڈ ورکر کا قتل ہوا تو قادیانیت کی طرف سے اس کی مذمت کی گئی کیوں کے وہ ایک برطانوی شہری تھی اور ایک عیسائی تھی اور جب ملکہ الزبتھ کا کتا کورگی مرا تو مرزا مسرور (قادیانیوں کا بادشاہ) نے خود ملکہ الزبتھ سے تعزیت کی۔ مگر جب کوئی مسلمان (چاہے اس کا کسی بھی مسلک سے تعلق ہو) قتل ہوتا ہے، جب کوئی ہندو مرتا ہے یاں اور کسی مذہب سے تعلق رکھنے والا مرتا ہے یا قتل ہوتا ہے تو اس کلٹ کی جانب سے کوئی مذمتی یا تعزیتی پیغام جاری نہیں ہوتا اور اگر ہوتا ہے تو بہت ہی مشکل سے اور وہ بھی معاشرے کے دباؤ کی وجہ سے۔یہ ایک منافقت ہے کیوں کہ یہ کلٹ صرف اور صرف اپنے پیروکاروں اور آباؤ اجداد(یعنی یہودونصاریٰ) کا خیال کرتی ہے اور اس کلٹ کی تمام مذمتیں اور تعزیتیں یاں تواپنے پیروکاروں کے لیے ہیں یاں ملکہ الزبتھ کے پالتو جانوروں کے لیے ہیں یاں جن کی گود میں یہ کلٹ بیٹھی ہوئی ہے یعنی برٹش شاہی خاندان اور برٹش شہری۔۔۔۔۔۔۔
---020 Ahmadiya Condolences For CorgiQueen's Dog Gayle Williams
Dailymotion

YouTube
 
آخری تدوین :
Top