• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

جماعت قادیانیہ کا حق آزادی رائے

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
جماعت قادیانیہ کا حق آزادی رائے
السلام و علیکم و رحمۃاللہ وبرکاۃ! دوستو، جماعت قادیانیہ/مرزائیہ ہمیشہ کہتی ہوئی نظر آتی ہے کہ ہم سچے ہیں مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی ایک سچا نبی تھا اور قادیانیت ایک سچا مذہب ہے۔ (نعوذباللہ)۔ اگر کوئی سچا مذہب ہو تواپنے عقائد کا اظہار کرنے کے لیے کسی کو کسی قسم کی کوئی روک ٹوک نہیں ہوتی (جیسے ہم مسلمان برملا اظہار کرتے ہیں اپنے عقائد کا، ہم برملا ختم نبوت ٖٖٖٖٖٖٖکا دفاع کرتے ہیں ہم تو اپنے عقائد، اپنے دین اسلام کی تعلیمات کو دوسروں تک پہنچانے میں اپنا فرض اور اپنی خوش قسمتی سمجھتے ہیں کہ ہم اپنے دین اسلام کی تعلیمات کو دنیا میں روشناس کروارہے ہیں اور دین اسلام کے آئمہ و اکابرین کی طرف سے کسی مسلمان پراپنے دین اسلام کے مؤقف کے برملا اظہار پر کوئی روک ٹوک اور کوئی پابندی نہیں ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ دین اسلام ایک سچا مذہب ہے۔) تو میں یہاں امت قادیانیہ/مرزائیہ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ آخر قادیانیت کا نام نہاد بادشاہ اور اس کے امیرعام قادیانیوں/مرزائیوں کو کیوں اپنے مذہب قادیانیت کے عقائد کے پرچار سے روکتے ہیں؟ آخر قادیانیت کی بانی مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی سیرت،اس کی تحریروں میں ایسا کیا ہے جوامت قادیانیہ/مرزائیہ اس پر بات کرنے سے شرم محسوس کرتی ہے؟ آخر کیوں قادیانیت کا نام نہاد بادشاہ اور اس کے امیرعام قادیانیوں/مرزائیوں کی آزادی رائے پر پابندیاں لگاتے ہیں؟ اس کی وجہ یہ ہےکہ جماعت قادیانیہ/مرزائیہ کی نظرمیں مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی سیرت اس قابل ہی نہیں کہ اس کا اظہارکیاجا سکے۔ مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی تحریریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔اس وجہ سےعام قادیانیوں/مرزائیوںپر پابندیاں لگائی جاتی ہیں کہ اگرحقیقت لوگوں کو پتہ چل گئی تو مرزا خاندان کا کاروبار بند ہو جائے گا اور دنیا میں قادیانیت کا مکرو فریب کھل کر سامنے آجائے گا اورلوگ چندہ دینا بند کر دیں گے۔ سوچ قادیانی سوچ
008 Ahamdis have No Freedom Of Expression
Dailymotion

YouTube
 
آخری تدوین :
Top