جنت میں عورتوں کو چار شوہر ملیں گے
(انجینئر مرزا جہلمی کا فتویٰ)
مرزا جہلمی کے نذدیک مرزائینوں (انجینئر کی فالورز خواتین ) کو جنت میں چار شوہر ملیں گے ۔ کیوں کہ اللہ جنت میں ہر خواہش کو پورا کرے گا ۔ لیکن حیرت کی بات یہ کہ مرزائین اللہ سے چار شوہر مانگے گی مگر اللہ اس کو مرد بنا کر چار حوریں دے دے گا
وڈیو ملاحظہ فرمائیں