• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

جنگ اخبار میں قادیانی ریڈیو کی تشہیری مہم اپنے عروج پر

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جنگ اخبار میں قادیانی ریڈیو کی تشہیری مہم اپنے عروج پر

لعنت ہے ایسے پرنٹ میڈیا پر جو قادیانیوں کو حقیقی اسلام کے نام سے اپروچ دے رہے ہیں اور ان کے داہنے بازو بنے ہوئے ہیں ۔
میں ایک عرصہ سے سن رہا ہوں کہ جنگ اخبار اور جیو یہ قادیانیوں یہودیوں کا آلہ کار ہیں لیکن میں یقین نہیں کرتا تھا لیکن کچھ عرصہ سے اسلام دشمن حرکات دیکھ کر یقین سا ہوتا محسوس ہوتا ہے۔ جنگ اخبار میں مرزائیوں کے ریڈیو چینل کی تشہیر کی جا رہی ہے اور حقیقی اسلام کے نام پر اسلام شکن پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے ۔
خبر ملاحظہ فرمائیں اس لنک پر
d.png
 

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
کیا اب اسلام کی ”حقیقی آواز “سننے کے لیے ہمیں مرزائی ریڈیو سننا پڑھے گا؟
جنگ کے بائیکاٹ کی مہم تو خیر کافی پرانی ہے مگر میرا ان سے تعلق بھی ٹوٹ چکا ہے۔ میر شکیل دور حاضر کے میرجعفر کی حثیث رکھتے ہیں۔
 
Top