• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

جہاں مجمع اکھٹا ہو جاۓ وہ سچائی کا نشان ہے ان مرزئیوں کے لئے۔ :-)

ھمراز

رکن ختم نبوت فورم
مرزئیوں کی سمجھ نہیں آتی ہر دوسرے مہینے چند ہزار لوگ آکھٹے کر کے کہتے ہیں سالانہ جلسہ ہے اور اس میں پوری پوری صف کی جگہ چھوڑی ہوتی ہے (4 یا 500 سو) کی اور ایسے ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں کے کافی بندے تھے اور 10 12 ہزار کو 5 یا 6 لاکھ بتاتے ہیں کہ انکی احمقانہ حرکتوں پر ہنسی آتی ہے ان لوگوں نے اپنی طرح دوسرے لوگوں کو بھی بیواقوف سمجھا ہے۔ مرزئیوں کو علم ہونا چاہئے کہ مسلمان تمہاری اس اوچھی حرکتوں پر ہنس ہی سکتے ہیں اور اپر سے اس پنچائیت کو اپنی سچائی کا نشان بتا کر ہمارے پیٹ میں بل ڈال دیتے ہیں ہنسا ہنسا کر کہ جہاں بھی کوئی گروپ کا مجمع ہو وہ اس کی سچائی کا نشان ہے ھاھاھاھا توبہ حد ہوتی ہے بیواقوفی کی ایسے کئی مجمے عیسائیوں یا ہندؤں کے لگتے ہیں کیا یہ بھی انکی سچائی کا نشان ہے؟ اللہ کے لئے ایسی شودی حرکتیں چھوڑ دو اللہ تمہیں ہدائت دے۔
 
Top