• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حدیثِ قسم میں تاویل نہیں ہو گی(سلسلہ پوسٹ نمبر201)

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
حدیثِ قسم میں تاویل نہیں ہو گی

مرزا غلام قادیانی نے اپنی کتاب حمامۃ البشریٰ میں لکھا کہ ایسی حدیث جس کو قسم کے ساتھ ذکر کیا جائے اس کے الفاظ میں تاویل ہرگز نہیں کیا جائے گی بلکہ حدیث شریف کے جو الفاظ ہیں من و عن ویسے ہیں اس کے حقیقی معنیٰ مراد ہوں گے ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ نبی غیب داں ﷺ نے حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کے قربِ قیامت میں نزول کے بارے میں جو علامات ذکر کی ہیں اس حدیث کی ابتداء کیسے کی گئی؟ جی ہاں اس حدیث شریف کی ابتداء قسم کے صیغہ سے کی گئی ہے ۔ اللہ کے نبی ﷺ نے قسم اٹھا کر بیان فرمایا کہ عیسیٰ ابن مریم( جو زندہ آسمان پر اٹھا لیے گئے تھے )نزول فرمائیں گے اور یہ یہ کام کریں گے اور فلاں فلاں ان کی علامات ہوں گی ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ آیا یہ علامات مرزا غلام قادیانی میں پوری ہوتی دکھائی دیتی ہیں کہ نہیں ؟ کیا قادیانی اس حدیث کے الفاظ کی تاویل کرتے ہیںیا حدیث کے الفاظ کے حقیقی معنیٰ مراد لیتے ہیں ؟ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ قادیانی اس حدیث کے الفاظ کی تاویل کرتے ہیں اور ان الفاظ کا حقیقی معنیٰ مراد نہیں لیتے ۔ قادیانیوں کو چاہیے کہ اپنے عقائد پر نظر ثانی فرمائیں کہیں آپ غلطی پر تو نہیں ہیں ؟ذرا سوچئیے!
حدیث قسم میں تاویل نہیں ہو گی.png
 
Top