• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حکیم العصر مولانامحمد یوسف لدھیانوی کے ارشادات

حمیرا قریشی

رکن ختم نبوت فورم
ہر قادیانی کے منہ پر ایک لعنت برستی ہے جس کو اہل نظر فورا پہچان
لیتے ہیں۔

زندیق ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو اسلام کا دعوی کرتا ہو مگر در پردہ
کفریہ عقائد رکھتا ہو۔

مرزا قادیانی سب دہریوں سے بڑھ کر اپنے دہریہ ہونے کا اعلان
کرتا ہے۔

۔قادیانی کا زبیحہ کسی حال میں بھی حلال نہیں بلکہ مردار ہے۔
 
Top