• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

خاتم کی تا کے زبر اور زیر کا مسئلہ

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
خاتم النبیین کی دو متواتر قراٗت ہیں ۔ خاتم کا تا زبر کے ساتھ بھی پڑھا جاتا ہے اور زیر کے ساتھ بھی۔
خاتم کا تا زبر کے ساتھ صرف دو قاری عاصم اور حسن پڑھتے ہیں باقی سب قاری اسے تا کی زیر کے ساتھ پڑھتے ہیں ۔
اس حوالے سے امام طبری کہتے ہیں ۔
"خاتم النبیین کی قرات میں قرا، کا اختلاف ہے ۔ حسن اور عاصم کے علاوہ دور حاضر کے قرا، نے اسے تا کی زیرکے ساتھ پڑھا ہے،اس معنیٰ میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انبیا،(کے سلسلہ) کو ختم کر دیا ۔" تفسیر طبری زیر آیت و خاتم النبیین ۔

لیکن قادیانی حضرات کو اس بات پر اصرار ہے کہ خاتم صرف تا کی زبر کے ساتھ ہی ہوتا ہے ۔
اور ایک صاحب نے اصرار کیا کہ اگر خاتم کی تا زیر کے ساتھ کوئی قرآن چھپتا ہو تو دکھاو ۔ تو اس حوالے سے قرات ورش سے چھپا ہوا قرآن پیش خدمت ہے جو سعودی عرب سے سرکاری طور پرنٹ ہوا ہے ۔

whco0p.jpg

1z1zpjl.jpg


2gwwfh5.jpg

2e1btyf.jpg

اس کے علاوہ بخاری شریف کتاب المناقب باب خاتم النبیین سے بھی ایک حدیث پیش خدمت ہے جس میں خاتم کی تا زیر کے ساتھ ہے ۔

(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِنَّ مَثَلِي وَمَثَلَ الْأَنْبِيَاءِ مِنْ قَبْلِي كَمَثَلِ رَجُلٍ بَنَى بَيْتًا فَأَحْسَنَهُ وَأَجْمَلَهُ إِلَّا مَوْضِعَ لَبِنَةٍ مِنْ زَاوِيَةٍ ، فَجَعَلَ النَّاسُ يَطُوفُونَ بِهِ وَيَعْجَبُونَ لَهُ وَيَقُولُونَ هَلَّا وُضِعَتْ هَذِهِ اللَّبِنَةُ ، قَالَ : فَأَنَا اللَّبِنَةُ وَأَنَا خَاتِمُ النَّبِيِّينَ " .


 

ابوبکرمیر

رکن ختم نبوت فورم
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ محترم اس پوسٹ میں جو سکین ہیں وہ اوپن نہیں ہو رہے انکو اوپن کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟
 
Top